1 |
متوکل علی اللہ قتل ہوا |
- A. 860 ء
- B. 861 ء
- C. 862 ء
- D. 863 ء
|
2 |
آرمینیا میں بغاوت ہوئی |
- A. 237 ھ
- B. 238 ھ
- C. 239 ھ
- D. 240 ھ
|
3 |
متوکل کے بیٹے تھے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
مصر پر حملہ کیا حبشہ اور سوڈان کے قبائل نے |
- A. مشرقی حصہ سے
- B. مغربی حصہ سے
- C. شمالی حصہ سے
- D. جنوبی حصہ سے
|
5 |
عباسیوں کی شان و شوکت فنا ہو گئی |
- A. ہارون کی موت کے بعد
- B. امین کی موت کے بعد
- C. معتصم کی موت کے بعد
- D. واثق کی موت کے بعد
|
6 |
متوکل نے تنور میں بند کروا دیا |
- A. عمر بن فرح
- B. ابو موسیٰ
- C. ایتاخ
- D. محمد بن عبدالملک
|
7 |
خلیفہ قائم کے بلانے پر طغرل بیگ بغداد آیا |
- A. 450 ھ
- B. 449 ھ
- C. 448 ھ
- D. 447 ھ
|
8 |
آرمنیا کی بغاوت میں باغیوں کے آدمی مارے گئے تقریباً |
- A. 20 ہزار
- B. 30 ہزار
- C. 40 ہزار
- D. 50 ہزار
|
9 |
متوکل کو قتل کروا دیا |
- A. ابن لیث
- B. امیر بغا
- C. مستنصر
- D. ایتاخ
|
10 |
متوکل کے دور میں نبوت کا دعویٰ کیا |
- A. مسیلمہ
- B. مخرجہ
- C. احمد بن صباح
- D. شیخ محمود
|