1 |
قوت و اقتدار میں روم کے بینرر سے کہیں زیادہ طاقت ور تھے |
- A. خلفائے یمن
- B. خلفائے بغداد
- C. خلفائے دمشق
- D. خلفائے شام
|
2 |
عباسی خلافت ایک طرح حکومت تھی |
- A. عربوں کی
- B. عجمیوں کی
- C. ایرانیوں کی
- D. تمام طبقوں کی
|
3 |
امویوں کی طرح عباسی حکومت بھی شخصی اور تھی |
- A. موروثی
- B. وارثتی
- C. انفرادی
- D. اجتماعی
|
4 |
عباسیوں کا نظام بڑا منظم اور کامیاب تھا |
- A. جاسوسی
- B. فوجی
- C. ذرائع آمدورفت
- D. رضا کارانہ
|
5 |
عہد عباسیہ میں تمام مرکزی محکموں کی شاخیں قائم تھیں |
- A. وفاق میں
- B. صوبوں میں
- C. ضلعوں میں
- D. شہریوں میں
|
6 |
خلیفہ منصور نے نئی تبدیلی کی بنا ء پر فوج کی دستوں میں تقسیم کی |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
عباسی حکومت دنیا کی سب سے بڑی حکومت تسلیم کی جاتی تھی |
- A. اپنے ابتدائی دور میں
- B. اپنے آخری دور میں
- C. اپنے عروج میں
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
عہد عباسی میں عہدے دار خلیفہ کا نائب کہلاتا تھا |
- A. والی
- B. صاحب اشرط
- C. قاضی القضاۃ
- D. سپہ سالار
|
9 |
محکمہ ڈاک کی ابتداء دور سے ہوئی تھی |
- A. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
|
10 |
منگولوں اور تاتاریوں کی نوخیز قوت ابھری |
- A. صحرائے تھل
- B. صحرائے چولستان
- C. صحرائے تھر
- D. صحرائے گوبی
|