1 |
پہلی صلیبی جنگ میں راہب پیٹر کی متحتی میں عیسائیوں کا انبوہ کثیر قسطنطیہ ہوا ؟ |
- A. گیارہ لاکھ
- B. بارہ لاکھ
- C. تیرہ لاکھ
- D. چودہ لاکھ
|
2 |
عماد الدین نے حکومت کی بنیاد ڈالی |
- A. اتابکیہ
- B. انطاکیہ
- C. غکہ
- D. کوفہ
|
3 |
مسلمانوں کا قبلہ اول تھا |
- A. خانہ کعبہ
- B. بیت المقدس
- C. مدینہ منورہ
- D. فلسطین
|
4 |
1187 ء میں بیت المقدس دوبارہ مسلمانوں کے قبضے میں آیا |
- A. 91 سال بعد
- B. 92 سال بعد
- C. 90 سال بعد
- D. 80 سال بعد
|
5 |
صلیبی جنگیں تقریباً محیط ہیں |
- A. دو صدیوں پر
- B. تین صدیوں پر
- C. چار صدیوں پر
- D. پانچ صدیوں پر
|
6 |
عیسائی دنیا اس وقت دو حصوں میں منقسم ہو چکی تھی |
- A. روم
- B. یمن
- C. مصر
- D. فلسطین
|
7 |
نویں صلیبی جنگ ہوئی |
- A. 1260 ء
- B. 1270 ء
- C. 1280 ء
- D. 1290 ء
|
8 |
صلیبیوں کا سب سے زیادہ منظم اور زبردست گروہ جو دس لاکھ فوجیوں پر مشتمل تھا جنگ کے لئے روانہ ہوا |
- A. 1095 ء
- B. 1096 ء
- C. 1094 ء
- D. 1097 ء
|
9 |
عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا |
- A. 1099 ء
- B. 1095 ء
- C. 1097 ء
- D. 1098 ء
|
10 |
سلجوقیوں کے زوال کے بعد دفعتاً ان کے دلوں میں بیت المقدس کی فتح کا خیال پیدا ہوا |
- A. دسویں صدی کے آخر میں
- B. گیارہویں صدی کے آخر میں
- C. بارہویں صدی کے آخر میں
- D. تیرہویں صدی کے آخر میں
|