1 |
معتصم کی والدہ کا کیا نام تھا: |
- A. خیزران
- B. مراجل
- C. زبیدہ
- D. ماردہ
|
2 |
مستعصم باللہ کا وزیر تھا: |
- A. ابن علقمی
- B. نظام الملک طوسی
- C. نصیرالدین طوسی
- D. نورالدین زنگی
|
3 |
امام محمد بن حنفیہ بیٹے تھے: |
- A. حضرت حسن
- B. حضرت علی
- C. حضرت حسین
- D. حضرت عباس
|
4 |
معتصم کے بعد کون خلیفہ بنا: |
- A. مامون
- B. واثق باللہ
- C. جعفرمتوکل علی اللہ
- D. مستعصم باللہ
|
5 |
فتوح البلدان ہے: |
- A. شہر
- B. کتاب
- C. عمارت
- D. ہسپتال
|
6 |
ہادی کا اصل نام تھا: |
- A. ابراہیم
- B. عیسٰی
- C. موسٰی
- D. ہارون
|
7 |
جب منصور نے محمد المہدی کو خراسان اور طبرستان کا ولی اور سپہ سالار بنا کر بھیجا تواس وقت اس کی عمر تھی |
- A. چودہ سال
- B. پندرہ سال
- C. سولہ سال
- D. سترہ سال
|
8 |
سقوط المقدس ہوا تھا: |
- A. 15 جون 1099ء
- B. 15 جون 1098ء
- C. 15 دسمبر 1099ء
- D. 15 جون 1097ء
|
9 |
مہدی کی تاریخ وفات عیسوی کے حساب سے ہے |
- A. 25 جولائی 785 ء
- B. 20 جولائی 785 ء
- C. 30 جولائی 785 ء
- D. 1 اگست 785 ء
|
10 |
مہدی کی تاریخ وفات ہجری کے حساب سے ہے |
- A. گیارہ محرم 169 ھ
- B. بارہ محرم 169 ھ
- C. تیرہ محرم 169 ھ
- D. چودہ محرم 169 ھ
|