1 |
خلیقہ کے نیچے مرتبہ تھا |
- A. حاجب
- B. وزیر
- C. جرنل
- D. سپہ سالار
|
2 |
چنگیز خان کا اصل نام تھا |
- A. منگو خان
- B. چغرل بیگ
- C. تموچن
- D. فردوسی
|
3 |
تاتاریا منگول رہنے والے تھے |
- A. مصر
- B. منگولیا
- C. قراقرم
- D. ترکستان
|
4 |
چنگیز خان کا سن ولادت ہے |
- A. 1154 ء
- B. 1155 ء
- C. 1156 ء
- D. 1157 ء
|
5 |
سانھہ بغداد کے وقت تاتاروں نے قتل کئیے |
- A. 10 لاکھ
- B. 16 لاکھ
- C. 20 لاکھ
- D. 26 لاکھ
|
6 |
ہلاکو نے ابن علقمی کو کام دیا |
- A. چپڑاسی
- B. وزیر
- C. سپہ سالار
- D. نائب
|
7 |
حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش ہے |
- A. دمشق
- B. شام
- C. فلسطین
- D. بغداد
|
8 |
عباسی دور میں محکمہ پولیس کا بڑا عہدیدار کہتلاتا تھا |
- A. محاسب
- B. حاجب
- C. صاحب الشرطہ
- D. آئی جی
|
9 |
چنگیز خان کے باپ کا سایہ سر سے اٹھا تو اس وقت اس کی عمر تھی |
- A. گیارہ سال
- B. بارہ سال
- C. تیرہ سال
- D. چودہ سال
|
10 |
مسلمان بحریہ کی بنیاد رکھی |
- A. یزید
- B. امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
- D. امیر ملک
|