1 |
برامکہ خاندان کا تعلق کس شہر سے تھا: |
- A. بخارہ
- B. بغداد
- C. بلخ
- D. بصرہ
|
2 |
ہارون الرشید کی رضاعی ماں کا نام تھا |
- A. عائشہ
- B. خیزران
- C. فاطمہ
- D. ریطہ
|
3 |
"ژند"کس کا نام ہے: |
- A. ایک عمارت
- B. ایک مذہب
- C. ایک شہر
- D. ایک کتاب
|
4 |
ہارون الرشید کی مدت حکومت ہے |
- A. 21 سال
- B. 22 سال
- C. 23 سال
- D. 24 سال
|
5 |
ہارون کا سب سے بڑا لڑکا ایک ایرانی کنیز کے بطن سے تھا اس کا نام تھا |
- A. مامون
- B. امین
- C. قاسم
- D. ابراہیم
|
6 |
السفاح کا مطلب کیا ہے: |
- A. باوقار
- B. رحم دل
- C. کاشتکار
- D. خون بہانے والا
|
7 |
منصور نے اپنا دارالخلافہ کس شہر منتقل کیا: |
- A. سامریہ
- B. مدینہ
- C. کوفہ
- D. بغداد
|
8 |
جنگ زاب کب لڑی گئی: |
- A. 747 عیسوی
- B. 748 عیسوی
- C. 749 عیسوی
- D. 750 عیسوی
|
9 |
امام غزالی کا اصل نام کیا تھا: |
- A. ابوالحسن
- B. محمد
- C. عبداللہ
- D. ابو حامد
|
10 |
بیت الحکمت کی بنیاد کس نے رکھی: |
- A. منصور
- B. مہدی
- C. ھادی
- D. ہارون
|