1 |
ابتدا میں جب یونانیوں نے سائنسی علوم کی طرف توجہ مبذول کی تو انہوں نے اپنے کام کی ابتداء تجربات و مشاہدات کی بجائے رکھی |
- A. مفروضوں
- B. تحقیق
- C. حقیقت
- D. منطق
|
2 |
مادہ Matter سپیس Space اور حرکت Motion کے موضوعات پر تحقیقات پیش کیں |
- A. الکندی
- B. الرازی
- C. البیرونی
- D. جابر بن حیان
|
3 |
ہارون رشید نے شاعر کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار درہم مقرر کی |
- A. مطیع بن الیاس
- B. ابوالتاہیہ
- C. ابوالعلا مصری
- D. متبنی
|
4 |
متنبی کے معنی ہیں |
- A. جھوٹا بزرگ
- B. جھوٹا خدا
- C. جھوٹا نبی
- D. جھوٹا دعوٰی کرنے والا
|
5 |
ظہور اسلام سے قبل علم نجوم ہیت مذہبی اوراوہام اور مغلوبہ تھا |
- A. شرک
- B. شک
- C. شبہات
- D. مشاہدات
|
6 |
امام بخاری علیہ الرحمہ کے بعد محدثین میں درجہ آتا ہے |
- A. امام مالک علیہ الرحمہ
- B. امام شافعی علیہ الرحمہ
- C. امام مسلم علیہ الرحمہ
- D. امام حنبل علیہ الرحمہ
|
7 |
ابوالحسن اشعری نے وفات پائی |
- A. 933 ء
- B. 934 ء
- C. 935 ء
- D. 936 ء
|
8 |
اپنی ابتدائی زندگی میں ابوالتاہیہ بیچا کرتا تھا |
- A. کپڑا
- B. برتن
- C. جوتے
- D. پھل
|
9 |
علم ریاضی بھی کس دور میں مسلمان سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا |
- A. اموی
- B. عباسی
- C. یونانی
- D. مغلیہ
|
10 |
متبنی کی وجہ شہرت تھی |
- A. عربی لغت
- B. عربی غزل
- C. عربی دوہا
- D. عربی قصیدہ گوئی
|