1 |
فرقہ قرامطہ کے بانی کا نام تھا |
- A. حسن بن صباح
- B. حمدان
- C. عبداللہ بن میمون
- D. محمد بن اسمعٰیل
|
2 |
صحیح بخاری کی تالیف میں امام بخاری کے تقریباً سال صرف ہوئے |
|
3 |
حسن بن صباح کا داعی جب ترقی پاتا تو اسے نام دیا جاتا تھا |
- A. داعی البکیر
- B. داعی الدغاۃ
- C. رفیق
- D. حشیش
|
4 |
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ طوس کے قریب طاہران میں پیدا ہوئے |
- A. 1051-1050 ء
- B. 50 ھ 1052 ء
- C. 50 ھ 1053 ء
- D. 50 ھ 1054 ء
|
5 |
محمد بن اسمعٰیل نام ہے |
- A. امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ
- C. امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ
- D. امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
|
6 |
امام شافعی پیدا ہوئے |
- A. 775 ء
- B. 776 ء
- C. 777 ء
- D. 778 ء
|
7 |
مدینہ شریف میں رہنے کی وجہ سے اپنے زمانے میں حدیث کے سب سے بڑے عالم تھے |
- A. امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
- C. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
- D. امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ
|
8 |
فہم فلسفہ کی بنیاد پر معلم الثانی کا لقب بھی دیا جاتا ہے |
- A. بو علی سینا
- B. الخوارزمی
- C. محمد ابراہیم
- D. زکریا رازی
|
9 |
حضرت سید نا عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے والد گرام بچپن میں ہی وفات پا گئے تھے لہٰذا آپ کی پرورش کی |
- A. دادا
- B. نانا
- C. چچا
- D. ماموں
|
10 |
حضرت عبدالقارد جیلانی رحمتہ اللہ علیہ وفات پائی |
- A. 1076 ء
- B. 1077 ء
- C. 1078 ء
- D. 1079 ء
|