1 |
ابراہیم نفس الرضیہ شہید ہوئے |
- A. 763 ء
- B. 753 ء
- C. 773 ء
- D. 783 ء
|
2 |
اندلس میں آزاد اموی حکومت کس نے قائم کی: |
- A. امیر عبدالرحمٰن
- B. عبدالرحمٰن فہری
- C. عبدالرحمٰن الداخل
- D. عبدالرحمٰن الناصر
|
3 |
ابو جعفر منصور کا نمبر بھائیوں میں تھا |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. چوتھا
|
4 |
نظام الملک طوسی کو قتل کیا: |
- A. عیسائیوں نے
- B. معتزلیوں نے
- C. خارجیوں نے
- D. حسن بن صباح کے پیروکاروں نے
|
5 |
ابو جعفر منصور کی تاریخ وفات ہے |
- A. پانچ ذوالحج
- B. چھ ذوالحج
- C. دس ذوالحج
|
6 |
کون سا خلیفہ نجیب الطرفین ہاشمی ہونے پر فخر کرتا تھا: |
- A. ہارون الرشید
- B. مامون الرشید
- C. امین الرشید
- D. معتصم
|
7 |
ابوجعفر منصور اور ابو مسلم خراسانی کے درمیان پرانی موجود تھیں |
- A. محبتیں
- B. عداوتیں
- C. رقابتیں
- D. رنجشیں
|
8 |
حضرت سید عبدالقادر جیلانی کی ولادت کب ہوئی: |
- A. 1090ء AD
- B. 1096ء AD
- C. 1095ء AD
- D. 1078ء AD
|
9 |
عباسی خلافت کو مذہبی تقدس کا جامعہ کس نے پہنایا: |
- A. ابوالعباس عبداللہ السفاح
- B. ابو جعفر منصور
- C. ہارون الرشید
- D. مامون الرشید
|
10 |
امام ابراہیم عباسی کی بطور قائد تحریک نامزدگی ہوئی: |
- A. 126ھ
- B. 127ھ
- C. 128ھ
- D. 129ھ
|