1 |
مامون الرشید کا دور حکومت حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
مامون کی ولادت کا دن تھا |
- A. منگل
- B. بدھ
- C. جمعرات
- D. جمعہ
|
3 |
مامون کا پہلا زویر تھا |
- A. حسن بن سہل
- B. فضل بن سہل
- C. طاہر بن حسین
- D. امام علی رضا رحمتہ اللہ علیہ
|
4 |
مامون کے عہد حکومت میں باقاعدہ فوج کی تعداد تھی |
- A. دو لاکھ
- B. تین لاکھ
- C. چار لاکھ
- D. پانچ لاکھ
|
5 |
محمد طباطبا کا اصل نام تھا |
- A. محمد بن موسیٰ
- B. محمد بن علقم
- C. محمد بن عیسیٰ
- D. محمد بن ابراہیم
|
6 |
مامون الرشید کی تعلیم و تربیت کا آغاز ہوا تو اس کی عمر تھی |
- A. چار سال
- B. پانچ سال
- C. چھ سال
- D. سات سال
|
7 |
مومون نے ولی عہد مقرر کیا |
- A. بیٹا عباس
- B. بھائی معتصم
- C. نمک خوار طاہر
- D. غلام عاقل
|
8 |
مامون مسند خلافت پر بیٹھا |
- A. 812 ء
- B. 813 ء
- C. 814 ء
- D. 815 ء
|
9 |
مامون نے موسیٰ کاظم امام ہفتم کے فرزند علی علیہ الرحمہ کو سوم لقب دیا |
- A. امام اعلیٰ
- B. امام خاص
- C. امام کاظم
- D. امام رضا
|
10 |
مامون کا سن وفات ہے |
- A. 832 ء
- B. 834 ء
- C. 836 ء
- D. 838 ء
|