1 |
ہارون الرشید نے امین اور مامون کے لئے معاہدہ کی دستاویز کو آویزان کیا حرم پاک کے |
- A. دروازہ
- B. دیوار
- C. فرش پر
- D. چھت پر
|
2 |
امین الرشید کا سن پیدائش ہے |
- A. 787 ء
- B. 788 ء
- C. 789 ء
- D. 790 ء
|
3 |
مامون بہت زیادہ تھا |
- A. جنگجو
- B. ذہین
- C. کند ذہین
- D. لا پرواہ
|
4 |
امین الرشید نے مامون کے خلاف مہمات کا آغاز کیا |
- A. 810 ء
- B. 811 ء
- C. 812 ء
- D. 809 ء
|
5 |
امین کی مدت خلافت ہے |
- A. 4 سال 8 ماہ
- B. 4 سال 2 ماہ
- C. 4 سال 1 ماہ
- D. 4 سال 3 ماہ
|
6 |
امین انتہا درجہ کا تھا |
- A. مشکل پسند
- B. راحت پسند
- C. عیش پسند
- D. عیش پرست اور راحت پسند
|
7 |
امین کی موت پر مامون نے اظہار کیا |
- A. خوشی
- B. ناگواری
- C. افسوس اور ناگواری
- D. کسی کا بھی نہیں
|
8 |
ہارون کی وفات کے فوری بعد دونوں بھائیوں امین اور مامون میں آغاز ہوا |
- A. نفرت
- B. حسد
- C. محبت
- D. باہمی کشمکش
|
9 |
ملکہ زبیدہ ہارون کی تھیں |
- A. ماموں زاد
- B. چچا زاد
- C. خالہ زاد
- D. پھوپھی زاد
|
10 |
مامون کی ماں تھی |
- A. تورانی
- B. ہاشمی
- C. عجمی
- D. عربی
|