12th Class Economics Chapter 9 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

Start Chapter 9 Test

MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

زرائع رسل و رسائل میں شامل ہے.

Question # 2

فیصل آباد ڈرائی پورٹ بنائی گئی.

Question # 3

لاہور-اسلام آباد موٹر وے کہلاتی ہے.

Question # 4

نیم بے روزگاری سے مراد ہے.

Question # 5

پاکستان میں تمام بڑی سٹرکوں کی تعمیر اور بحالی کا کام زمہ ہے.

Question # 6

پھل اور سبزیوں کی ترسیل کے لیے ضرورت ہوتی ہے.

Question # 7

جب ایک مزدور نچلے درجے کے پیشے سے ترقی کرکے اعلی درجے کے پیشے میں چلاجائے تو یہ حرکت پذیری کہلاتی ہے.

Question # 8

پاکستان میں ٹیلی وژن کی ابتدا ہوئی

Question # 9

پاکستان میں روزگاری پیدا ہونے کی وجہ ہے.

Question # 10

پی آئی اے قائم کیا گیا.

Question # 11

بہتر زرائع نقل و حمل اضافہ کرتا ہے.

Question # 12

کونسے محکمے کا تعلق مواصلات سے ہے.

Question # 13

اگر ایک مزدور گاؤں سے شہر منتقل ہوجائے تو یہ ہے.

Question # 14

پاکستان میں سٹرکوں کی تعمیر و بحالی کی زمہ دار ہے.

Question # 15

پاکستان میں سفر کا عمومی زریعہ ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں نقل و حمل کے جدید طریقوں میں شامل ہے.
A. سٹرکیں
B. موٹر وے
C. کشتی رانی
D. پاکستان ریلوے
2 زرائع آمد و رفت بہتر ہونے سے اضافہ ہوتا ہے.
A. اندرونی اور بیرونی تجارت میں
B. مزدوروں کی تعداد میں
C. آبادی میں
D. بے روزگاری میں
3 پی آئی اے قائم کیا گیا.
A. 1947
B. 1950
C. 1955
D. 1957
4 پاکستان موٹر وے کا کون سا حصہ سب سے پہلے مکمل ہوا.
A. کراچی -سکھر
B. پنڈی بھٹیاں-فیصل آباد
C. لاہور - اسلام آباد
D. اسلام اباد- پشاور
5 نیم بے روزگاری سے مراد ہے.
A. مکمل روزگار
B. ظاہری بے روزگاری
C. استطاعت اور قابلیت کے مطابق کام
D. صلاحیت سے کم کام کرنا
6 پاکستان میں سفر کا عمومی زریعہ ہے.
A. شاہرات
B. سمندری جہاز
C. ہوائی سفر
D. ریلوے
7 لاہور-اسلام آباد موٹر وے کہلاتی ہے.
A. ایم -1
B. ایم -2
C. ایم -3
D. ایم -4
8 زرائع مواصلات میں شاملہیں.
A. سٹرکیں
B. ریلوے
C. بندرگاہیں
D. ریڈیو اور ٹیلی وژن
9 اگر ایک مزدور گاؤں سے شہر منتقل ہوجائے تو یہ ہے.
A. افقی حرکت پذیری
B. جغرافیائی حرکت پذیری
C. معاشرتی حرکت پذیری
D. عمودی حرکت پذیری
10 پاکستان میں افزائش آبادی کس چیز کا سبب بنتی ہے.
A. بے روزگاری
B. بہتر معیار زندگی
C. وسائل کی فراوانی
D. بیماریوں میں کمی

Test Questions

Is this page helpful?