1 |
اسلام میں حرام ہے |
- A. منافع
- B. نقصان
- C. سود
- D. مزدوری
|
2 |
سوشلزم میں بنیادی فیصلے کرتی ہے. |
- A. عوام
- B. حکومت
- C. طلب و رسد
- D. سیاسی جماعتیں
|
3 |
اسلامی ںظام میں نہیں پائی جاتی |
- A. سماجی مساوات
- B. اخلاقی اقدار
- C. ٹیکسوں کی بھرمار
- D. معاشی آزادی
|
4 |
پاکستان میں کونسا معاشی نظام رائج ہے. |
- A. اسلامی
- B. اشتراکی
- C. عدم مداخلت
- D. مخلوط
|
5 |
اسلام قائل ہے. |
- A. حکومتی ملکیت
- B. اجتماعی ملکیت
- C. انفرادی ملکیت
- D. چند افراد کے پاس دولت کا ارتکاز
|
6 |
کس نظام میں زکوۃ اور عشر کی ادائیگی لازمی قرار دی گئی ہے. |
- A. اسلام کا معاشی نظام
- B. ازاد معاشی نظام
- C. سوشلزم
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
سرمایہ درانہ معاشی نظام میں حاکمیت ہوتی ہے. |
- A. آجر کی
- B. حکومت کی
- C. صارف کی
- D. کاروباری شخص کی
|
8 |
.......... ایک معاشی نظام ہے. |
- A. جمہوریت
- B. باشاہت
- C. اشتراکیت
- D. آمریت
|
9 |
زکوۃ ہے ایک |
- A. مالی عبادت
- B. اسلام کا رکن
- C. مالی عبادت اور اسلام کا رکن
- D. ٹیکس کی شکل ہے
|
10 |
سوشلزم کا بانی کون تھا |
- A. میخال گورباچوف
- B. لارڈ کینز
- C. کارل مارکس
- D. جے بی کلارک
|