12th Class Economics Chapter 4 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

Start Chapter 4 Test

MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

کس قسم کا میذاتیہ بہتر ہوتا ہے

Question # 2

اگر حکومتی آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہوتو بجٹ کہلاتا ہے.

Question # 3

درآمدات و برآمدات پر ٹیکس ہے.

Question # 4

اشیاء پر ٹیکس کہلاتے ہیں.

Question # 5

سرکای بجٹ کی مدد ہوتی ہے.

Question # 6

افراط زر کے حالات میں حکومت...........بجت بناتی ہے.

Question # 7

ٹیکس جو کسی دوسرے پر منتقل نہ کیا جاسکے اسے کہتے ہیں.

Question # 8

تفریط زر کے حالات کا تدارک کرنے کےلیے حکومت بجٹ بناتی ہے.

Question # 9

اگر ٹیکس جس پر عائد کیا جائے تو اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتاہے.

Question # 10

اگر آمدنی کی شرح بڑھنے کے ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے.

Question # 11

سیلز ٹیکس ہے

Question # 12

کس اصول کی رو سے ہر شخس اپنی اہلیت کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے.

Question # 13

خسارے کی سرمایہ کاری کے تحت

Question # 14

درج زیل میں سے ایک ٹیکس بالواسطہ شمار نہیں ہوتا

Question # 15

کس ٹیکس کا بوجھ غریب لوگوں تک منتقل نہیں ہوتا

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
4th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 درج زیل میں سے ایک ٹیکس بالواسطہ شمار نہیں ہوتا
A. سنٹرل ایسائز ڈیوٹی
B. پراپرٹی ٹیکس
C. سیلز ٹکس
D. درآمدی ڈیوٹی
2 اگر ٹیکس جس پر عائد کیا جائے تو اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتاہے.
A. بالواسطہ ٹیکس
B. براہ راست ٹیکس
C. متناسب ٹیکس
D. متزائد ٹیکس
3 تفریط زر کے حالات کا تدارک کرنے کےلیے حکومت بجٹ بناتی ہے.
A. فاضل بجٹ
B. خسارے کا بجٹ
C. متوازن بجٹ
D. کوئی بھی نہیں
4 اگر حکومتی آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہوتو بجٹ کہلاتا ہے.
A. محصولاتی بجٹ
B. غیر محصولاتی بجٹ
C. خسارے کا بجٹ
D. متوازن بجٹ
5 بالواسطہ ٹیکس کا حتمی بوجھ کس پر پڑتا ہے.
A. گاہک
B. دوکاندار
C. تھوک فروش
D. پیدا کنندہ
6 اشیاء پر ٹیکس کہلاتے ہیں.
A. متزائد ٹیکس
B. متناسب ٹیکس
C. بالواسطہ ٹیکس
D. براہ راست ٹیکس
7 ٹیکس عائد کرنے کے چار اصول سب سے پہلے کس نے بیان کیے.
A. آڈم سمتھ نے
B. مارشل نے
C. رابنز
D. کنیز
8 حکومت کے ٹیکس عائد کرنے اور اخراجات کرنے کی پالیسی کو کہتے ہیں.
A. زرعی ٹیکس
B. مالیاتی پالیسی
C. صنعتی پالیسی
D. لیبر پالیسی
9 سیلز ٹیکس ہے
A. بالواسطہ ٹیکس
B. براہ راست ٹیکس
C. تنزیلی ٹیکس
D. معینہ ٹیکس
10 حکومت کی آمدنی کا سب سے بڑا زریعہ ہے.
A. قرضے
B. خسارے کی سرمایہ کاری
C. فیس
D. ٹیکس

Test Questions

Is this page helpful?