12th Class Economics Chapter 12 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

Start Chapter 12 Test

MCQ's Test For Chapter 12 "FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

سارک کا قیام عمل میں آیا

Question # 2

پاکستان میں سب سے زیادہ برامدات ہیں.

Question # 3

سارک تنظیم کا ممبر ہے.

Question # 4

ادائیگیوں کے توازن میں خسارے کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے.

Question # 5

پاکستان کی ایک بڑی برآمد ہے.

Question # 6

پاکستان نے پہلی بار اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کب کی.

Question # 7

پاکستان کی درآمدات کاسب سے بڑا ذریعہ ہے.

Question # 8

کپاس کی برآمدی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا

Question # 9

پاکستان کی اہم ترین برآمد کون سی ہے.

Question # 10

ایکسپورٹ پروموشن بیورو کا قیام عمل میں آیا

Question # 11

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا قیام عمل میں آیا

Question # 12

پاکستان کی بڑی درآمدات میں شامل ہے.

Question # 13

سارک تنظیم کا ممبر نہیں ہے.

Question # 14

ایکسپورٹ بونس سکیم کا اجراء کس سال میں ہوا.

Question # 15

پاکستان کی ایک بڑی برامد ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 12 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں ٍفروغ برآمدات کا ادارہ قائم ہوا.
A. 1963
B. 1971
C. 1960
D. 1951
2 پاکستان کی اہم ترین برآمد کون سی ہے.
A. گندم
B. چائے
C. چاول
D. تیل نکالنے والے بیج
3 ایکسپورٹ بونس سکیم کا اجراء کس سال میں ہوا.
A. 1957
B. 1959
C. 1972
D. 1955
4 ای سی او سے مراد ہے
A. اوپیک
B. معاشی تعاون کی تنظیم
C. علاقائی تعاون برائے ترقی
D. برامد کنندگان کی درجہ بندی کا ادارہ
5 پاکستان میں سب سے زیادہ برامدات ہیں.
A. اسلامی ممالک
B. مشرقی یورپ کے ممالک
C. ترقی یافتہ ممالک
D. ترقی پذیر ممالک
6 پاکستان کی ایک بڑی برامد ہے.
A. کافی
B. کاٹن
C. کھلونے
D. جہاز
7 سارک تنظیم کا ممبر نہیں ہے.
A. بھارت
B. نیپال
C. افغانستان
D. پاکستان
8 پاکستان نے پہلی بار اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کب کی.
A. 1955
B. 1945
C. 1965
D. 1972
9 پاکستان کی برامدات میں سب سے زیادہ حصہ ہے.
A. ٹیکسٹائل کی مصنوعات
B. خوردنی تیل
C. مشینری
D. کاغذ
10 ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا قیام عمل میں آیا
A. 1965
B. 1967
C. 1968
D. 1969

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!