12th Class Economics Chapter 5 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Start Chapter 5 Test

MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائر وافر مقدار میں موجود ہوں تو کیسی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے.

Question # 2

غیر مرئی مدات ہیں.

Question # 3

بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام کب عمل میں آیا

Question # 4

زیل میں سے ایک قانون کے تحت نظریہ تقابلی مصارف میں پیداوار متعین ہوتی ہے.

Question # 5

ملکی صنعتوں کو غیر ملکی مقابلہ سے بچانے کے لیے کونسی پالیس اختیار کی جاتی ہے.

Question # 6

ملکی صنتوں کو غیر ملکی معابلہ سے بچانے کےلیے کونسی پالیسی اختیار کی جاتی ہے.

Question # 7

توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے.

Question # 8

کلی برتری کا نظریہ پیش کیا.

Question # 9

تامین کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہوتا ہے.

Question # 10

بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے.

Question # 11

ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل و حرکت کہلاتی ہے.

Question # 12

بین الاقوامی تاجرت میں نقل پذیر نہیں ہے.

Question # 13

ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ

Question # 14

ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی.

Question # 15

ڈیلیو ٹی او کا بنیادی مقصد کو فروغ دیتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 بین الاقوامی تاجرت میں نقل پذیر نہیں ہے.
A. زمین
B. سرمایہ
C. محنت
D. اشیاء خدمات
2 ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی.
A. یکساں مصارف پر
B. کم مصارف پر
C. تقابلی مصارف پر
D. کوئی نہیں
3 بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے.
A. تخصیص کار
B. منافع جات
C. اشیاء خدمات کی پیداوار
D. باہمی تعاون
4 ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ
A. سستی دستیاب ہوتی ہیں
B. آسئش کا باعث بنتی ہیں
C. قیمتی ہوتی ہیں
D. معیاری ہوتی ہیں
5 بین الاقوامی تجارت کا کلی برتری کا نظریہ کس نے پیش کیا
A. ایڈم سمتھ
B. لارڈ کینز
C. ڈیوڈ ریکارڈو
D. مالتھس
6 غیر مرئی مدات ہیں.
A. چاول
B. گندم
C. سیرو سیاحت
D. کھاد
7 توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں.
A. غیر مرئی اشیاء
B. مرئی اشیاء
C. غیر مرئی و سرئی اشیاء
D. خدمات
8 توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے.
A. خدمات
B. اشیاء خدمات
C. مادی دولت
D. اشیاء
9 ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل و حرکت کہلاتی ہے.
A. بین الاقوامی تجارت
B. ملکی تجارت
C. علاقائی
D. مقامی تجارت
10 بین الاقوامی تجارت کا تقابلی مصارف کا نظریہ ............نے پیش کیا.
A. فشر
B. ریکارڈو
C. آدم سمتھ
D. پیگونے

Test Questions

Is this page helpful?