12th Class Economics Chapter 2 MCQs with Answers | FA Part 2 Test Preparation

FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

Start Chapter 2 Test

MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

بازار زر کا ناظم ہے.

Question # 2

چیک کس قسم کے زر کی نمائندگی کرتا ہے.

Question # 3

درج زیل میں سے کسے زر کی رسد میں شامل نہیں کیا جاتا

Question # 4

کس کے مطابق زر کی طلب کے چار محرکات ہیں.

Question # 5

پاکستان میں غیز پزل پذیر کاغذی زر جاری کرتا ہے.

Question # 6

پانچ روپے کا سکہ ہے.

Question # 7

کون سا زر کی ظاہری مالیت اس کی حقیقی قدر وقیمت سے زیادہ ہوتی ہے.

Question # 8

کس کے خیال مٰن شرح سود کے لحاظ سے زر کی رسد غیر لچک دار ہوتی ہے

Question # 9

تفریط زر کے حالات میں زیادہ مفید ہوتا ہے.

Question # 10

کس نے زر کی سیالیت کو ترجیح دینے کے تین محرک پیش کیے

Question # 11

کس نے کہا "زر سے مراد وہ شے ہے جو بطور زر اپنے فرائض سر انجام دتی ہے"

Question # 12

سال پذیری کی ترجیح کا نظریہ پیش کیا تھا

Question # 13

اشیاء کے بدلے اشیاء کے لین دین کو کہا جاتاہے.

Question # 14

درج زیل میں سے کون سا نطریہ مقدار زر کا مفروضہ نہی ہے.

Question # 15

وہ دستاویز جو خریدار فروخت کار کو لکھ یر دیتا ہے. کہلاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 2 "FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • S
    Saleh Sabir Qureshi 18 - Dec - 2025 05 Min 17 Sec 8/15

FA Part 2 Economics Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کس نے زرکی سب سے مناسب تعریف کی ہے.
A. کراؤتھر نے
B. بنسن
C. ہابسن
D. ہیرز
2 پاکستان جیسی معیشت میں زر کی قدر میں تبدیلی کا کون سا رخ زیادہ مفید ہے.
A. زر کی قدر میں مناسب حد تک کمی
B. زر کی ساکن قدر
C. زر کی قدر میں اضافہ
D. زر کی قدر میں بہت زیادہ کمی
3 تفریط زر کے حالات میں زیادہ مفید ہوتا ہے.
A. متوازن بجٹ
B. محاصل بجٹ
C. خسارے کا بجٹ
D. فاضل بجت
4 اعتباری زر کی قسم ہے.
A. کاغذی زر
B. معیاری زر
C. کریڈٹ کارڈ
D. قانونی زر
5 کونسا زر کا فریضہ نہی ہے
A. یمانہ قدر
B. آلہ مبادلہ
C. قیمت کا تعین
D. ذخیرہ قدر
6 زر کے بغیر اشیاء کے لین دین کو کہا جاتاہے
A. کرنسی کا نظام
B. بلیک مارکیت
C. آزاد تجارتی
D. بارٹر سسٹم
7 جب اشیاء کا تبادلہ اشیاء سے کیا جائے تو اسے کہا جاتا ہے.
A. عالمی نظام زر
B. کاغذی زر
C. دھاتی نظام زر
D. بارٹر سسٹم
8 بڑھتی ہوئی قیمتیں سرمایہ کاری کے حجم کو کسیے متاثر کرتی ہیں.
A. سرمایہ کاری بڑھ جاتی ہے
B. سرمایہ کاری کا حجم سکڑ جاتا ہے
C. سرمایہ کاری پر کوئی اثر نہیں پڑتا
D. یکساں رہتی ہے
9 زر اعتبار کی تخلیق کرتا ہے.
A. مرکزی بنک
B. تجارتی بنک
C. حکومت
D. بچت بنک
10 ایک زر کے فرائض میں سے نہیں ہے.
A. آلہ مبادلہ
B. شرح سود کا تعین
C. انتقال پذیری
D. مشترکہ پیمانہ قدر

Test Questions

Is this page helpful?