12th Class Economics Chapter 11 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

Start Chapter 11 Test

MCQ's Test For Chapter 11 "FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

صوبائی حکومت کے زرائع آمدنی میں شامل ہے.

Question # 2

پاکستان میں انکم ٹیکس کی چھوٹ کی حد کتنے روپے سالانہ ہے.

Question # 3

پاکستان میں مالی سال کب ختم ہوتا ہے.

Question # 4

اونٹوں کی کتنی تعداد پر زکوۃ فرض ہے.

Question # 5

محاصل بجٹ کا دوسرا نام کیا ہے

Question # 6

پاکستان میں مرکزی ایکسائز ڈیوٹی میں شامل ہے.

Question # 7

مرکزی بجٹ کی تیاری کس کی زمہ داری ہوتی ہے.

Question # 8

پاکستان میں انکم ٹیکس کس قسم کا ٹیکس ہے.

Question # 9

پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والا ادارہ ہے.

Question # 10

درج زیل میں کس صورت میں ٹیکس کا بوھھ دوسروں پر منتقل کیا جاسکتا ہے.

Question # 11

بارانی پیداوار پر شرح عشر ہے

Question # 12

رجسٹریشن فیس کونسی حکومت وصول کرتی ہے.

Question # 13

صوبائی حکومتیں اپنی آمدنی کا حصہ ٹیکسوں کے زریعے حاصل کرتی ہیں.

Question # 14

زکوۃ کی شرح ہے

Question # 15

دینی اصطلاح میں زکوۃ کیا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
11th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 11 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 زرعی پیداوار پر اسلامی ٹیکس ہے
A. زکوۃ
B. سود
C. عشر
D. خیرات
2 صوبائی حکومت کے زرائع آمدنی میں شامل ہے.
A. آمدنی ٹیکس
B. کسٹم ڈیوٹی
C. پراپرٹی ٹیکس
D. سیلز ٹیکس
3 صوبائی حکومتیں اپنی آمدنی کا حصہ ٹیکسوں کے زریعے حاصل کرتی ہیں.
A. 50 فی صد
B. 60 فی صد
C. 75 فی صد
D. 80 فی صد
4 چاندی پر نصاب زکوۃ ہے.
A. 45 تولے
B. 47.5 تولے
C. 52 تولے
D. 50 تولے
5 پاکستان میں مالی سال کب ختم ہوتا ہے.
A. 31 دسمبر
B. 31 مارچ
C. 30 جون
D. یکم مئی
6 پاکستان میں مالی سال شروع ہوتا ہے.
A. یکم جولائی سے
B. یکم جنوری سے
C. یکم جون سے
D. یکم مارچ سے
7 رجسٹریشن فیس کونسی حکومت وصول کرتی ہے.
A. وفاقی
B. صوبائی
C. مقامی
D. یونین کونسل
8 حکومت پاکستان اپنے بجٹ کا زیادہ حصہ خرچ کرتی ہے.
A. معاشرتی فلاح و بہبود
B. دفاع
C. انتظامیہ
D. بیرونی قرضہ
9 اونٹوں کی کتنی تعداد پر زکوۃ فرض ہے.
A. 5
B. 7
C. 10
D. 11
10 بارانی پیداوار پر شرح عشر ہے
A. 10%
B. 8%
C. 2.5%
D. 5%

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!