12th Class Economics Chapter 3 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

Start Chapter 3 Test

MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

درج زیل میں سے کونسا مقداری طریقوں میں شامل نہیں.

Question # 2

مکانات کی تعمیر کے لیے قرضہ فراہم کرتا ہے.

Question # 3

کرنسی نوٹ جاری کرنے کے طریقے ہیں.

Question # 4

اسلام میں حرام ہے.

Question # 5

پاکستان کا مالی سال شروع ہوتا ہے

Question # 6

مرکزی بنک کا اہم ترین فرض ہے.

Question # 7

قومی بچت مرکز کس قسم کا بنک ہوتا ہے.

Question # 8

بازار زر کا ناظم ہونے کی حیثیت سے مرکزی بنک کونسی پالیسی اختیار کرتا ہے

Question # 9

بنک کی بلینس شیٹ کے دو حصے ہوتے ہیں.

Question # 10

پکک کون سا بنک ہے.

Question # 11

پاکستان میں نفع و نقصان کے شراکتی کھاتوں کو کھولا گیا.

Question # 12

زر پالیسی کے مقدار طریقوں میں شامل نہیں.

Question # 13

امداد باہمی کے بنک کس قسم کے بنک ہوتے ہیں.

Question # 14

مرکزی بنک کس قسم کے بنکوں کا آخری سہارا ہوتا ہے.

Question # 15

کونسا بنک تجارتی بنک ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بازار زر کا ناظم ہونے کی حیثیت سے مرکزی بنک کونسی پالیسی اختیار کرتا ہے
A. زرعی پالیسی
B. تجارتی پالیسی
C. آمد خرچ کی پالیسی
D. الف اور ب دونوں
2 امداد باہمی کے بنک کس قسم کے بنک ہوتے ہیں.
A. غیر فہرستی بنک
B. فہرستی بنک
C. صنعتی ترقیاتی بنک
D. مرکزی بنک
3 زرعی پالیسی کا تعلق
A. وفاقی حکومت
B. بیرونی بںک
C. مرکزی بنک
D. کوئی نہیں
4 پکک کون سا بنک ہے.
A. تجارتی بنک
B. تعمیر مکانات کی بحالی کارپوریشن
C. صنعتی بنک
D. زرعی ترقیاتی بنک
5 کرنسی نوٹ جاری کرنے کے طریقے ہیں.
A. 2
B. 6
C. 8
D. 5
6 مرکزی بنک کا اہم ترین فرض ہے.
A. منافع کمانا
B. امانتیں جمع کرنا
C. زری استحکام
D. قرضے جاری کرنا
7 اگر زر نقد کا تناسب زیادہ ہوتو زر اعتابر کی تخلیق ہوتی ہے.
A. زیادہ
B. کم
C. تبدیل نہیں ہوتی
D. لامحدود
8 تجارتی بنک کا سب سے سیال اثاثہ کونسا ہوتا ہے.
A. تجارتی ہنڈیاں
B. زرنقد
C. طلبی قرضے
D. کوئی نہیں
9 تجارتی بک تخلیق کرتے ہیں.
A. علامتی زر
B. قانونی زر
C. اعتباری زر
D. دھاتی زر
10 مرکزی بنک کس قسم کے بنکوں کا آخری سہارا ہوتا ہے.
A. فہرستی بنی
B. صارفین کے بنک
C. امداد باہمی کے بنک
D. غیر فہرستی بنک

Test Questions

Is this page helpful?