1 |
------------افراط زر کے اسباب میں شامل نہیں |
- A. مقدار زر میں اضافہ
- B. اشیا کی طلب میں اضافہ
- C. اشیا کی رسد میں اضافہ
- D. مصارف پیدائش میں اضافہ
|
2 |
کونسا بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے. |
- A. نیشنل بنک آف پاکستان
- B. حبیب بنک
- C. زرعی ترقیاتی بنک
- D. صنعتی ترقیاتی بنک
|
3 |
پاکستان زرعی ترقیاتی بنک کا صدر دفتر ہے. |
- A. لاہور میں
- B. پشاور میں
- C. کراچی میں
- D. اسلام آباد میں
|
4 |
حساب گھر کی سہولت مہیا کرتاہے. |
- A. تجارتی بنک
- B. زرعی بنک
- C. مرکزی بنک
- D. بچت بنک
|
5 |
لاگت فشار افراط زر کی کیا وجہ ہے. |
- A. طلب میں اضافہ
- B. زرمبادلہ میں اضافہ
- C. لاگت پیدائش میں اضافہ
- D. اشیاء میں اضافہ
|
6 |
دس روپے کا نوٹ جاری کرتا ہے. |
- A. حکومت پاکستان
- B. وزارت خزانہ
- C. سٹیٹ بنک آف پاکستان
- D. نیشنل بنک
|
7 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان کس اصول کے تحت نوٹ جاری کرتا ہے. |
- A. معینہ حد
- B. متناسب حد
- C. لامحدود حد
- D. اپنی مرضی سے
|
8 |
پاکستان صنعتی قرضے و سرمایہ کاری کی کارپوریشن کب قائم ہوئی. |
- A. 1957
- B. 1960
- C. 1961
- D. 1959
|
9 |
افراط زر کے دوران زرکی قدر |
- A. بڑھ جاتی ہے
- B. برقرار رہتی ہے
- C. کم ہوجاتی ہے
- D. تبدیل ہوتی رہتی ہے
|
10 |
صنعتی ترقیاتی بنک آف پاکستان قائم ہوا. |
- A. 1951
- B. 1961
- C. 1962
- D. 1965
|