12th Class Economics Chapter 7 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

فی کس آمدنی کے لیے ضروری ہے.

Question # 2

فی کس آمدنی ہوتی ہے.

Question # 3

مزدور کے معیار زندگی کا انحصار ہے.

Question # 4

پاکستان میں مالی سال ختم ہوتا ہے.

Question # 5

پاکستان کی آبادی کا زرعی شعبہ پر کس قدر انحصار ہے

Question # 6

کسی ملک یے عوام کے معیار زندگی کا اندازہ کس سے ہوتا ہے.

Question # 7

پاکستان میں صنعتی مالی سال کا دورانیہ ہے.

Question # 8

فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے.

Question # 9

فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے.

Question # 10

پاکستان کا مالی سال شروع ہوتاہے.

Question # 11

کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے.

Question # 12

پاکستان میں فی کس آمدنی میں کمی کی وجہ ہے

Question # 13

دفینوں کے استعمال سے کس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے.

Question # 14

تشکیل سرمایہ کی رفتار کس طرح تیز کی جاسکتی ہے.

Question # 15

پاکستان میں قومی بچت کی سالانہ شرح کتنی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان کا مالی سال شروع ہوتاہے.
A. یکم جنوری سے
B. یکم جولائی سے
C. یکم دسمبر
D. یکم اپریل
2 تشکیل سرمایہ کی رفتار کس طرح تیز کی جاسکتی ہے.
A. بچتیں بڑھاکر
B. عدل اور انصاف سے
C. قرض لینے سے انکار کرکے
D. جبری قرضوں سے
3 فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے.
A. کلی معاشیات
B. اثباتی معاشیات
C. ہدائتی معاشیات
D. جزوی معاشیات
4 فی کس آمدنی کیسے معلوم کی جاسکتی ہے.
A. کل قومی آمدنی ÷شخصی آمدنی
B. کل قومی آمدنی ÷ کل آبادی
C. شخصی آمدنی ÷ جمعیت محنت
D. زررعی آمدنی ÷ خالص آمدنی
5 پاکستان میں صنعتی مالی سال کا دورانیہ ہے.
A. یکم اپریل تا 31 مارچ
B. یکم جنوری تا 31 دسمبر
C. یکم جولائی تا 30جون
D. یکم ستمبر تا 31 اگست
6 فی کس آمدنی کے لیے ضروری ہے.
A. آبادی میں اضافہ
B. قومی آمدنی میں اضافہ
C. شرح سود میں اضافہ
D. اجرت میں اضافہ
7 پاکستان میں قومی بچت کی سالانہ شرح کتنی ہے.
A. 10%
B. 13.2%
C. 10.7%
D. 20.1%
8 کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے.
A. خام قومی پیداوار سے
B. فی کس آمدنی سے
C. زری آمدنی سے
D. صنعتی آمدنی سے
9 فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے.
A. آبادی میں اضافہ
B. اجرت میں اضافہ
C. معاشی ترقی میں اضافہ
D. شرح سود میں اضافہ
10 پاکستان کی آبادی کا زرعی شعبہ پر کس قدر انحصار ہے
A. 50 فی صد
B. 66 فی صد
C. 80 فی صد
D. 42 فی صد

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!