12th Class Economics Chapter 1 MCQs with Answers | FA Part 2 Test Preparation

FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Start Chapter 1 Test

MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

خام ملکی پیداوارمعلوم کرنے کے لیے خامقومی پیداوار میں سے کسے منہا کیا جاتا ہے.

Question # 2

قومی آمدنی بنیادی طور پر کس کا مجموعہ ہوتی ہے.

Question # 3

کونسا مسئلہ کلی معاشیات میں زیر بحث نہیں آتا.

Question # 4

قومی آمدنی کا تصور سب سے پہلے پیش کیا.

Question # 5

قومی آمدنی کی متوازن سطح سے مراد ہے.

Question # 6

انتقالی ادئیگیوں میں شامل ہے

Question # 7

شخصی آمدنی سے براہ راست ٹیکس نکالنے سے حاصل ہوتی ہے.

Question # 8

قومی آمدنی کی پیمائش کا عرصہ ہے.

Question # 9

تفاعل صرف کا تعلق ہے.

Question # 10

فی کس آمدنی بڑھانے کے لیےضروری ہے.

Question # 11

کسے قومی آمدنی میں شمار نہیں کیا جاتا

Question # 12

ناجائز آمدنی حصہ ہے.

Question # 13

کونسی چیز خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی ہے.

Question # 14

فی کس قومی آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے.

Question # 15

قابل تصرف شخص آمدنی حاصل ہوتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 1 "FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Arsal Khan (Abrar Mudassar) 06 - Nov - 2025 07 Min 49 Sec 8/15
  • Q
    Qareer ul ain 29 - Aug - 2025 00 Min 50 Sec 1/15
  • G
    ghulam mustafa gm 30 - Sep - 2025 106 Min 50 Sec 0/15
Sr.# Question Answer
1 کسے قومی آمدنی میں شمار نہیں کیا جاتا
A. حجام کی کمائی
B. بنکوں کے منافع جات
C. وکیل کی فیس
D. پنشن سے حاصل کردہ آمدنی
2 قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقہ پیداوار کا مجموعہ کا دوسرا نام ہے.
A. اشاری قیمت کے لحاظ سے
B. اشاری اعداد کا طریقہ
C. عاملین کے معاوضو کے مجموعوں کے لحاظ سے
D. آمدنی کا طریقہ
3 پاکستان میں فی کس برابر ہے
A. قومی آمدنی ضرب آبادی
B. قومی آمدنی تقسیم آبادی
C. قومی آمدنی منفی آبادی
D. قومی آمدنی + ابادی
4 خام قومی پیداوار میں کسے شامل نہیں کیا جاتا
A. گھریلو خؤاتین کی خدمات
B. ڈاکٹر کی فیس
C. کھیت مزدور کی آمدنی
D. دھوبی کی خدمات
5 خام قومی پیداورمیں سے کونسی چیز نکالنے کے بعد خالص قومی پیداوار حاصل ہوتی ہے
A. براہ راست ٹیکس
B. فرسودگی کا الاؤنس
C. بالواسطہ ٹیکس
D. اعانے
6 قومیآمدنی کی پیمائش میں ............کو شامل نہیں کیا جاتا
A. صنعتی پیداوار
B. زرعی پیداوار
C. خاتون خانہ کی خدمات
D. مزدوروں کی اجرتیں
7 درج زیل میں سے ایک انتقالی ادائیگی ہے
A. اجرتیں
B. وظیفہ جات
C. منافع جات
D. قیمتیں
8 تفاعل صرف کا تعلق ہے.
A. آمدنی اور سرمایہ کاری
B. آمدنی اور صرف
C. آمدنی اور بچت
D. آمدنی اور شرح سود
9 کونسا مسئلہ کلی معاشیات میں زیر بحث نہیں آتا.
A. قومی سرمایہ کاری
B. قومی آمدنی
C. صارف کا رویہ
D. قومی بچتیں
10 خالص قومی پیداوار میں سے بالواسطہ ٹیکس منہا کرنے سے حاصل ہوتی ہے.
A. شخصی آمدنی
B. قومی آمدنی
C. قابل تصرف شخصی آمدنی
D. خام ملکی پیداوار

Test Questions

Is this page helpful?