1 |
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
3 |
فوٹو سنتھیز کا الٹ ہے |
- A. کلوروسیلز
- B. ڈی ایمی نیشن
- C. عمل تنفس
- D. ایلومینیشن
|
4 |
فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے |
- A. نائٹروجن چکر
- B. کاربن چکر
- C. نائٹروجن فلکسیشن
- D. آبی چکر
|
5 |
کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے |
- A. چارکول
- B. گریفائیٹ
- C. بکی بالز
- D. ہیرا
|
6 |
سورج کس عنصر پر مشتمل ہے؟ |
- A. آکسیجن
- B. آئرن
- C. فاسفورس
- D. ہائیڈروجن
|
7 |
پیٹ مثال ہے |
- A. فیولز کی
- B. فوسلز فیول کی
- C. ایندھن کی
- D. آئل کی
|
8 |
گلاس کو کاٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے |
- A. گریفائٹ
- B. ہیرا
- C. بکی بالز
- D. چار کول
|
9 |
زمین پر پائی جانے والی تمام جاندار اشیا کا بنیادی جزو ہے |
- A. کاربن
- B. نائٹروجن
- C. ہائڈروجن
- D. آکسیجن
|
10 |
پودوں میں میگنیسیم پائی جاتی ہے |
- A. 0.1 سے 0.2
- B. 0.1 سے 0.3
- C. 0.1 سے 0.4
- D. 0.1 سے 0.5
|