1 |
وٹامن ڈی کی کمی سے بالغ عمر میں ہونے والی بیماری ہے |
- A. رکٹس
- B. اوسٹیوملیشیا
- C. بانجھ پن
- D. نائٹ بلائینڈنیس
|
2 |
انسولین کی کمی سے انسان شکار ہوتا ہے |
- A. دل کے عارضہ کا
- B. کینسر کا
- C. ایڈز کا
- D. ذیابیطس کا
|
3 |
پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں |
- A. فیٹی ایسڈ
- B. اینٹی باڈیز
- C. انزائم
- D. ایمونیو ایسڈز
|
4 |
وٹامن ڈی کی کمی کے باعث پیدا ہونے والی بیماری ہے |
- A. سکروی
- B. ٹی-بی
- C. رکٹس
- D. اینیمیا
|
5 |
انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟ |
- A. ایڈرینل گلینڈ
- B. پینکریاز
- C. تھائرائیڈ گلینڈ
- D. پچوٹری گلینڈ
|
6 |
جانوروں کے جگر میں وٹامن پایا جاتا ہے |
|
7 |
غذائی انرجی کی اکائی ہے |
- A. جول
- B. نیوٹن میڑ
- C. ڈائی آپٹر
- D. کیلوری
|
8 |
ایک گرام فیٹس سے انرجی کی جو مقدار حاصل ہوتی ہے |
- A. 9 کلو کیلوریز
- B. 18 کلوکیلوریز
- C. 27 کلو کیلوریز
- D. 36 کلو کیلوریز
|
9 |
دودھ میں پایا جاتا ہے |
- A. لیکٹوز
- B. کاربوہائڈریت
- C. مونوسیکارائڈ
- D. پولی سیکارائڈ
|
10 |
ہیموگلوبن مشتمل ہے |
- A. آئرن پر
- B. ایلومینیم پر
- C. کاربن پر
- D. پوٹاشیم پر
|