1 |
بو علی سینا پیدا ہوئے |
- A. 888ء میں
- B. 990ء میں
- C. 1080ء میں
- D. 980ء میں
|
2 |
جدید اندازہ کے مطابق زمین کا قطر ہے |
- A. 6353 کلو میٹر
- B. 6338 کلو میٹر
- C. 5999 کلو میٹر
- D. 6379 کلو میٹر
|
3 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
- A. سائنسی طریقہ کار
- B. مفروضہ
- C. پیش گوئی
- D. مشاہدہ
|
4 |
ڈاکٹر عبدالقدیر کی قیادت میں پاکستانی سائنسدانوں نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟ |
- A. 28 مئی 1998ء
- B. 28 مئی 1999ء
- C. 28 مئی 1997ء
- D. 28 مئی 1996ء
|
5 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا ہے |
- A. تجرباتی طریقہ کار
- B. مشاہداتی طریقہ کار
- C. باطنی طریقہ کار
- D. سائنسی طریقہ کار
|
6 |
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے- |
- A. 200 قبل مسیح
- B. 300 قبل مسیح
- C. 400 قبل مسیح
- D. 500 قبل مسیح
|
7 |
پیمائش کی سائنس کا نام دیا گیا ہے |
- A. کیمسٹری کو
- B. ریاضی کو
- C. شماریات کو
- D. فزکس کو
|
8 |
ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟ |
- A. آواز
- B. حرارت
- C. روشنی
- D. کیمیا
|
9 |
"الکیمیا" کا لاطینی زبان میں ترجمعہ کیا گیا |
- A. 1244ء میں
- B. 1140ء میں
- C. 1144ء میں
- D. 1155ء میں
|
10 |
البیرونی کے اندازے اور زمین کے صحیح (جدید) نصف قطر میں فرق ہے |
- A. دس کلو میٹرکا
- B. بارہ کلو میٹر کا
- C. پندرہ کلومیٹر کا
- D. بیس کلو میٹر کا
|