2nd Year Urdu Chapter 8 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 8 "ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Short Questions Preparation

Question # 1

مشکل الفاظ کے معنی تحریر کریں -

  • Ans 1: مسلط ہونا: دنیا میں خؤب صورت مقامات دیکھنے کے لیے اور اس کے لیے سفر کرنے کی خواہش،- ٹوکیو: جاپان کا دارالحکومت - ہونولولو: ریاست ہوائی کا صدر مقام - بحراکاہل: سمندر کا وہ حصہ جو براعظم شمالی و جنوبی امریکا اور جاپان کے درمیان واقع ہے. ڈھاریں : سہارا ، آسرا- الامان: خدا کی پناہ - اللہ اللہ کرتے: اللہ کو یاد کرتے اس سے گناہوں کی معافی مانگتے - ہول: خوف، ڈر، فکر ، اندیشہ- میرے میاں : میرے شوہر - مراجعت: واپسی- اوکھلی میں سرد یا تو ان دھمکوں سے کیا درنا:جب کسی مشکل یا خطرناک راسے پر چل نکلے تو پھر راستے کی مشکلات یا تکالیف سفر سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیئے.طاق ہونا: ماہر ہونا- پل بھرنا: بہت - بی او اے سی - کسر شان: شان میں کمی، شان کے خلاف- پہلی ٹھیلی کلکتہ میں لگائی: پہلی بار کلکتہ میں دم لیا ، تکا اتارنے کے لیے مختصر سا آرام کیا- ناگفتہ بہ: ناقابل بینا، خراب - مرزا غالب نے اس میں کچھ دیکھا: مرزا غالب نے کلکتہ کی بہت تعریف کی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

مشکل الفاظ کے معنی تحریر کریں -

  • Ans 1: مسلط ہونا: دنیا میں خؤب صورت مقامات دیکھنے کے لیے اور اس کے لیے سفر کرنے کی خواہش،- ٹوکیو: جاپان کا دارالحکومت - ہونولولو: ریاست ہوائی کا صدر مقام - بحراکاہل: سمندر کا وہ حصہ جو براعظم شمالی و جنوبی امریکا اور جاپان کے درمیان واقع ہے. ڈھاریں : سہارا ، آسرا- الامان: خدا کی پناہ - اللہ اللہ کرتے: اللہ کو یاد کرتے اس سے گناہوں کی معافی مانگتے - ہول: خوف، ڈر، فکر ، اندیشہ- میرے میاں : میرے شوہر - مراجعت: واپسی- اوکھلی میں سرد یا تو ان دھمکوں سے کیا درنا:جب کسی مشکل یا خطرناک راسے پر چل نکلے تو پھر راستے کی مشکلات یا تکالیف سفر سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیئے.طاق ہونا: ماہر ہونا- پل بھرنا: بہت - بی او اے سی - کسر شان: شان میں کمی، شان کے خلاف- پہلی ٹھیلی کلکتہ میں لگائی: پہلی بار کلکتہ میں دم لیا ، تکا اتارنے کے لیے مختصر سا آرام کیا- ناگفتہ بہ: ناقابل بینا، خراب - مرزا غالب نے اس میں کچھ دیکھا: مرزا غالب نے کلکتہ کی بہت تعریف کی ہے.
Submit

8th Chapter

12th Urdu Chapter 8 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 8 Hawai. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?