2nd Year Urdu Chapter 10 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 10 "ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Short Questions Preparation

Question # 1

مندرجہ زیل اقتباس کا حوالہ متن، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں - اقتباس: " لیکن احمق ! ہونی کو............. زبان سے نکلتی ہے."

  • Ans 1: سیاق و سباق: اس پیراگراف کے سیاق میں عبداللہ اور حلاوہ کا مکالمہ جاری رہتا ہے عبداللہ پر امید ہے کہ زبیر کو کوئی سولی پر نہیں لٹکائے گا لیکن حلاوہ کو خطرے کی بوواضح طور پر محسوس ہورہی وہ زبیر کی سزا کے مناسب اور غیر مناسب ہونے پر بھی بحث کرتے ہیں - شہر کے بے چین ہجوم کا بھی تذکرہ ہوتا ہے-بعد ازاں عبداللہ اور قاضی اور پھر قاضی اور حلاوہ کے درمیان مکالمہ ہے جس میں قاضی اپنے موقف پر مضبوطی سے ڈٹا دکھائی دیتا ہے-پھر قاضی عدالت کے ایک افسر کے درمیان مکالمہ ہے. آخر میں زبیر کو سولی گھاٹ کی طرف لے جانے کی منظر کشی ہے، کوس رحلت بجنے کا تذکرہ ہے اور قاضی کے اپنے ہاتھعں سے بیٹے کو سولی پر لٹکانے کا زکر ہے. سب سے آخر میں قاضی کی لڑکھڑاتے قدموں سے واپس اور خود کو کمرے میں بند کرلینے کا منظر دکھایا گیا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 10 "ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

مندرجہ زیل اقتباس کا حوالہ متن، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں - اقتباس: " لیکن احمق ! ہونی کو............. زبان سے نکلتی ہے."

  • Ans 1: سیاق و سباق: اس پیراگراف کے سیاق میں عبداللہ اور حلاوہ کا مکالمہ جاری رہتا ہے عبداللہ پر امید ہے کہ زبیر کو کوئی سولی پر نہیں لٹکائے گا لیکن حلاوہ کو خطرے کی بوواضح طور پر محسوس ہورہی وہ زبیر کی سزا کے مناسب اور غیر مناسب ہونے پر بھی بحث کرتے ہیں - شہر کے بے چین ہجوم کا بھی تذکرہ ہوتا ہے-بعد ازاں عبداللہ اور قاضی اور پھر قاضی اور حلاوہ کے درمیان مکالمہ ہے جس میں قاضی اپنے موقف پر مضبوطی سے ڈٹا دکھائی دیتا ہے-پھر قاضی عدالت کے ایک افسر کے درمیان مکالمہ ہے. آخر میں زبیر کو سولی گھاٹ کی طرف لے جانے کی منظر کشی ہے، کوس رحلت بجنے کا تذکرہ ہے اور قاضی کے اپنے ہاتھعں سے بیٹے کو سولی پر لٹکانے کا زکر ہے. سب سے آخر میں قاضی کی لڑکھڑاتے قدموں سے واپس اور خود کو کمرے میں بند کرلینے کا منظر دکھایا گیا ہے.
Submit

10th Chapter

12th Urdu Chapter 10 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 10 Qurtaba ka Qazi. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!