2nd Year Urdu Chapter 4 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

محنت پسند خرد مند کا خلاصہ بیان کریں.

  • Ans 1: پرانے زمانے کی بات ہے- اس جہان رنگ و بو میں ابھی انسانیت کا دامن گناہ کی آلودگی سے پا تھا اور یہ دھرتی بدی کے مفہوم سے ناواقف تھی. ایک نیک خصلت اور فرشتہ سیرت خسرو آرام نامی بادشاہ حکومت کرتا تھا. وہ اس قدر رحم دل اور اک طینیت تھا کہ نہ عوام سے بیگار لیتا ، نہ کوئی ٹیکس یا اور کسی قسم کی رام ان سے وصول کرتا. راوی ہر طرف چین لکھیتا ے. لوگ امن و سکون سے زندگی بسر کرتے باغوں کی سیر کرتے، ہرطرف آب حیات کے چشمے بہتے تھے اور لوگ اس میں نہاتے .ہر دم صبح کا سہانا سماں اور بہار کا موسم ہوتا - نہ گرمی کا ڈر نہ جاڑے کا خوف ، چشموں کا پانی شربت سے زیادہ شیریں اور دودھ سے زیادہ قوت بخش تھا. باد صبا اور نسیم سحری ہر طرف خوشبوئیں بکھیریں.
  • Ans 2: پھر زمانے نے پلٹا کھایا اور لوگوں کے دلوں میں خود غرضی نے جنم لیا. ہر ایک یہ چاہنےلگا کہ عیش و آرام کے سامان صرف میرے لیے ہون دوسروں کے پاس نہ ہوں . اس خود غرضی کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہر سو مکرو فریب کا بازار گرم ہوگیا. جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جنگل کے قانون کا سامان ہوگیا.
  • Ans 3: احتیاج اور افلاس سے نجات پانے کے لیے وہ دو تارک الدنیا درویشوں کے پاس گئے. انھوں نے فرشتہ سیرت بادشاہ خسرو آرام کی قدر نہیں کی اور اس کا شکر ادا نہیں کیا اللہ نے تم سے یہ نعمتیں واپس لے لیں. اب ان کے مشورے پر احتیاج و افلاس کے بیٹے محنت پسند خرد مند کے پاس جاکر داستان مصیبت سنائی. اس قوی ہیکل اور کڑیل جوان نے پہلے تو ان کی نادانی اور عیش پرستی پر ڈانٹا پھر سب کو کام پر لگادیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

محنت پسند خرد مند کا خلاصہ بیان کریں.

  • Ans 1: پرانے زمانے کی بات ہے- اس جہان رنگ و بو میں ابھی انسانیت کا دامن گناہ کی آلودگی سے پا تھا اور یہ دھرتی بدی کے مفہوم سے ناواقف تھی. ایک نیک خصلت اور فرشتہ سیرت خسرو آرام نامی بادشاہ حکومت کرتا تھا. وہ اس قدر رحم دل اور اک طینیت تھا کہ نہ عوام سے بیگار لیتا ، نہ کوئی ٹیکس یا اور کسی قسم کی رام ان سے وصول کرتا. راوی ہر طرف چین لکھیتا ے. لوگ امن و سکون سے زندگی بسر کرتے باغوں کی سیر کرتے، ہرطرف آب حیات کے چشمے بہتے تھے اور لوگ اس میں نہاتے .ہر دم صبح کا سہانا سماں اور بہار کا موسم ہوتا - نہ گرمی کا ڈر نہ جاڑے کا خوف ، چشموں کا پانی شربت سے زیادہ شیریں اور دودھ سے زیادہ قوت بخش تھا. باد صبا اور نسیم سحری ہر طرف خوشبوئیں بکھیریں.
  • Ans 2: پھر زمانے نے پلٹا کھایا اور لوگوں کے دلوں میں خود غرضی نے جنم لیا. ہر ایک یہ چاہنےلگا کہ عیش و آرام کے سامان صرف میرے لیے ہون دوسروں کے پاس نہ ہوں . اس خود غرضی کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہر سو مکرو فریب کا بازار گرم ہوگیا. جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جنگل کے قانون کا سامان ہوگیا.
  • Ans 3: احتیاج اور افلاس سے نجات پانے کے لیے وہ دو تارک الدنیا درویشوں کے پاس گئے. انھوں نے فرشتہ سیرت بادشاہ خسرو آرام کی قدر نہیں کی اور اس کا شکر ادا نہیں کیا اللہ نے تم سے یہ نعمتیں واپس لے لیں. اب ان کے مشورے پر احتیاج و افلاس کے بیٹے محنت پسند خرد مند کے پاس جاکر داستان مصیبت سنائی. اس قوی ہیکل اور کڑیل جوان نے پہلے تو ان کی نادانی اور عیش پرستی پر ڈانٹا پھر سب کو کام پر لگادیا.
Submit

4th Chapter

12th Urdu Chapter 4 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 4 Mehnat Pasand Khurd Mand. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?