2nd Year Urdu Chapter 5 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Preparation

Question # 1

سبق اکبری کی حماقتیں کے اقتباسات کی تشریح حوالہ متن ، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں-

  • Ans 1: سبق کی تشریح :اکبری کےخاوند کو نہایت بردبار سمچھ دار اور معاملہ فہم بتایا گیا ہے - لیکن جب اکبری اسے حجن سے خرید کی گئی بعض اشیا کوہ طور کا سرمہ، ناد علی، فیروزے کی انگوٹھ اور خاص لاہور کا بنا ہوا چوڑا چکلا ، گلابتوں کی لچھے دار ہڑوں والا ازار بند دکھایا. یہ سب اس نے نہایت سستے داموں حاصل کیے تھے.حجن نے بتارکھا تھا کہ محلے میں ایک بیگم صاحب رہتی ہیں جو اب غریب ہوگئی ہیں اور گھر کا مال اسباب بیچ کر گزارا کرتی ہیں اور وہ یہ چیزیں اس سے خرید کرلاتئ بجائے اس کے محمد عاقل ان سستی چیزوں کو شک کی نگاہ سے دیکھتا یا اکبری کو کٹنی سے ملنے سے منع کردیتا، الٹا وہ بھی سستا مال دیکھ کر لالچ میں آگیا. اس لالچ کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ نہایت بری بلا ہے، اول اول اس میں کوئی ظاہری فائدہ چھپا ہوتا ہے لیکن اس کے بعد کے اثرات اور نقصانات نہایت دورس ہوتے ہیں. تاریخ گواہ سے کہ بڑا سے بڑا آدمی جب بھی لالچ میں پڑ کے کوئی فیصلہ کر بیٹھا تو وہ کوڑیوں کا ہوگیا. بڑے بڑے سپہ سلاروں نے اسی طمع کی بناپر جیتی ہوئی جنگیں ہاردیں. انسان تو انسان جنگلی جانور اور چرند پرند حتیٰ کہ دریا میں تیرنے والی مچھلی بھی جب کبھی دانے یا چارے کے لالچ میں آجائے تو جال میں پھنس جاتی ہے پھر یہ یا تو انسانی خوراک کا حصہ بن جاتے ہیں یا ساری عمر کسی پنجرے یا قید خانے میں گزارنا پڑجاتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سبق اکبری کی حماقتیں کے اقتباسات کی تشریح حوالہ متن ، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں-

  • Ans 1: سبق کی تشریح :اکبری کےخاوند کو نہایت بردبار سمچھ دار اور معاملہ فہم بتایا گیا ہے - لیکن جب اکبری اسے حجن سے خرید کی گئی بعض اشیا کوہ طور کا سرمہ، ناد علی، فیروزے کی انگوٹھ اور خاص لاہور کا بنا ہوا چوڑا چکلا ، گلابتوں کی لچھے دار ہڑوں والا ازار بند دکھایا. یہ سب اس نے نہایت سستے داموں حاصل کیے تھے.حجن نے بتارکھا تھا کہ محلے میں ایک بیگم صاحب رہتی ہیں جو اب غریب ہوگئی ہیں اور گھر کا مال اسباب بیچ کر گزارا کرتی ہیں اور وہ یہ چیزیں اس سے خرید کرلاتئ بجائے اس کے محمد عاقل ان سستی چیزوں کو شک کی نگاہ سے دیکھتا یا اکبری کو کٹنی سے ملنے سے منع کردیتا، الٹا وہ بھی سستا مال دیکھ کر لالچ میں آگیا. اس لالچ کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ نہایت بری بلا ہے، اول اول اس میں کوئی ظاہری فائدہ چھپا ہوتا ہے لیکن اس کے بعد کے اثرات اور نقصانات نہایت دورس ہوتے ہیں. تاریخ گواہ سے کہ بڑا سے بڑا آدمی جب بھی لالچ میں پڑ کے کوئی فیصلہ کر بیٹھا تو وہ کوڑیوں کا ہوگیا. بڑے بڑے سپہ سلاروں نے اسی طمع کی بناپر جیتی ہوئی جنگیں ہاردیں. انسان تو انسان جنگلی جانور اور چرند پرند حتیٰ کہ دریا میں تیرنے والی مچھلی بھی جب کبھی دانے یا چارے کے لالچ میں آجائے تو جال میں پھنس جاتی ہے پھر یہ یا تو انسانی خوراک کا حصہ بن جاتے ہیں یا ساری عمر کسی پنجرے یا قید خانے میں گزارنا پڑجاتی ہے.
Submit

5th Chapter

12th Urdu Chapter 5 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 5 Akbari ki Hamaktein. Click the button for 100% free full practice.