2nd Year Urdu Chapter 6 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

سبق پہلی فتح کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: پس منظر:اصل نام محمد شریف . سوجان پور ضلع گورداس پور میں پیدا ہوئے. بی اے تک تعلیم حاصل کی. ہجرت کے بعد پاکستان چلے آئے اور کوئٹہ میں مقیم ہوئے جہان 1942 سے 1948 تک ہفت روزہ تنظیم کی ادارت کی . بعد ازاں راوالپنڈی میں قیام پذیر ہوئے.اور اپ روزنامہ تعمیر کے مدیر رہے.انہوں نے اپنا روزنامہ کوہستان جاری کیا.
  • Ans 2: اردو ناول نگاری میں جناب نسیم حجازی ایک رجحان اور مقبول عام ناول نگار ہیں. انھوں نے اپنا پہلا ناول داستان مجاہد قیام پاکستان سے قبل تحریر کیا. اس کے بعد یکے بعد دیگرے ان کے متعدد شہرہ آفاق ناول منظر عام ائے. جن میں انسان اور دیوتا ، محمد بن قاسم، یوس بن تاشفین، آخری چٹان،خاک اور خون ، شاہین ، آخری معرکہ، اندھیری رات شامل ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سبق پہلی فتح کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: پس منظر:اصل نام محمد شریف . سوجان پور ضلع گورداس پور میں پیدا ہوئے. بی اے تک تعلیم حاصل کی. ہجرت کے بعد پاکستان چلے آئے اور کوئٹہ میں مقیم ہوئے جہان 1942 سے 1948 تک ہفت روزہ تنظیم کی ادارت کی . بعد ازاں راوالپنڈی میں قیام پذیر ہوئے.اور اپ روزنامہ تعمیر کے مدیر رہے.انہوں نے اپنا روزنامہ کوہستان جاری کیا.
  • Ans 2: اردو ناول نگاری میں جناب نسیم حجازی ایک رجحان اور مقبول عام ناول نگار ہیں. انھوں نے اپنا پہلا ناول داستان مجاہد قیام پاکستان سے قبل تحریر کیا. اس کے بعد یکے بعد دیگرے ان کے متعدد شہرہ آفاق ناول منظر عام ائے. جن میں انسان اور دیوتا ، محمد بن قاسم، یوس بن تاشفین، آخری چٹان،خاک اور خون ، شاہین ، آخری معرکہ، اندھیری رات شامل ہیں.
Submit

6th Chapter

12th Urdu Chapter 6 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 6 Pehli Fateh. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?