2nd Year Urdu Chapter 1 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

یہ امر بیان کرنے کے قابل ہے کہ خلفائے بنی امیہ....... جو اسلام نے قائم کیا تھا.

  • Ans 1: سبق کا نام: مناقب عمر بن عبدالعزیز مصنف کا نام: علامہ شبلی نعمانی ماخذ: مقالات شبلی جلد چہارم
  • Ans 2: سیاق و سباق: محدث ابن جوزی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ کے حالات و واقعات پر جو کتاب لکھی اس کا نام سیرت العمرین رکھا جس میں ان کے اخلاق اور عدل و انصاف کے متعلق بیان ہے.
  • Ans 3: تشریح: خاندان بنی امیہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا عہد اسلام کا سنہری عہد کہلاتا ہے. آپ سب کے ساتھ یکساں برتاؤ کرتے تھے. غیر مسلم بھی آپ کے شفقت بھرے رویے سے بہت خوش تھے.
  • Ans 4: خاندان بنی امیہ اپنی دولت اور عیش و عشرت میں اپنا کوئی ثانی نہ رکھتے تھے اپنے غاصبانہ رویوں اور معاشرتی استحصال کی بدولت انھوں نے لوٹ مار سے کافی دولت جمع کررکھی تھی-یہ رقم غریبوں سے لوٹی ہوئی تھی. بادشاہوں نے غریبوں کے خؤن چوس چوس کر اپنے دولت خانے و بھر لیے تھے مگر اپنی آخرت ہمیشہ کے لیے خراب کرلی.دولت سے پیمانہ ہمیشہ لبریز نہیں رہتا. دولت ختم پیمانہ خالی ہوجاتا ہے اور پھر آنے والی نسلیں بھیک مانگنے پر مجبور ہوجاتی ہیں. حضرت عمر بن عبدالعزیز خاندان بنی امیہ کے دوسرے حکمرانوں کی طرح دومت مند نہ تھے. جب وفات پائی تو کل سترہ دینار وراثت میں چھوڑے. اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کی حکومت اسلام اصولوں کا مکمل نمونہ تھی.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

یہ امر بیان کرنے کے قابل ہے کہ خلفائے بنی امیہ....... جو اسلام نے قائم کیا تھا.

  • Ans 1: سبق کا نام: مناقب عمر بن عبدالعزیز مصنف کا نام: علامہ شبلی نعمانی ماخذ: مقالات شبلی جلد چہارم
  • Ans 2: سیاق و سباق: محدث ابن جوزی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ کے حالات و واقعات پر جو کتاب لکھی اس کا نام سیرت العمرین رکھا جس میں ان کے اخلاق اور عدل و انصاف کے متعلق بیان ہے.
  • Ans 3: تشریح: خاندان بنی امیہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا عہد اسلام کا سنہری عہد کہلاتا ہے. آپ سب کے ساتھ یکساں برتاؤ کرتے تھے. غیر مسلم بھی آپ کے شفقت بھرے رویے سے بہت خوش تھے.
  • Ans 4: خاندان بنی امیہ اپنی دولت اور عیش و عشرت میں اپنا کوئی ثانی نہ رکھتے تھے اپنے غاصبانہ رویوں اور معاشرتی استحصال کی بدولت انھوں نے لوٹ مار سے کافی دولت جمع کررکھی تھی-یہ رقم غریبوں سے لوٹی ہوئی تھی. بادشاہوں نے غریبوں کے خؤن چوس چوس کر اپنے دولت خانے و بھر لیے تھے مگر اپنی آخرت ہمیشہ کے لیے خراب کرلی.دولت سے پیمانہ ہمیشہ لبریز نہیں رہتا. دولت ختم پیمانہ خالی ہوجاتا ہے اور پھر آنے والی نسلیں بھیک مانگنے پر مجبور ہوجاتی ہیں. حضرت عمر بن عبدالعزیز خاندان بنی امیہ کے دوسرے حکمرانوں کی طرح دومت مند نہ تھے. جب وفات پائی تو کل سترہ دینار وراثت میں چھوڑے. اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کی حکومت اسلام اصولوں کا مکمل نمونہ تھی.
Submit

1st Chapter

12th Urdu Chapter 1 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 1 Munaqib Umar Bin Abdul Aziz . Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?