2nd Year Urdu Chapter 12 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 12 "ICS Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Preparation

Question # 1

سبق مولوی نذیر احًمد کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں -

  • Ans 1: شاہد احمد دہلوی نے 22 مئی 1906 کو ایک معررف علمی و ادبی گھرانے میں جنم لیا- ان کے والد بشیر الدین احمد کلکٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوکر بقیہ عام عمر تصنیف و تالیف میں مصروف رہے. والدین انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے مگر انہوں نے اپنے شوق کے پیش نظر فارسی اور انگریزی ادبیات میں بی اے اور فارسی میں ایم اے کیا- پھر اپنے رجحان طبع کی تسکین کےلیے یکم جنوری 1930 میں دہلی سے ماہنامہ ساقی کا اجرا کیا-اور کراچی سے بھی ساقی کا سلسلہ جاری رہا- 1959 میں "سیٹو" کے زیر اہتمام دنیا بھر میں پاکستانی ثقافت کو روشناس کرانے کے لیے تھائی لینڈ"فلپائن" جاپان اور ہانگ کانگ میں پاکستانی موسیقی پر لیکچر دیے ان کی تصانیف میں سرگزشت عروس "گنجینہ گوہر" بزم خوش نفسان اندھی گئی.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 12 "ICS Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 12 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سبق مولوی نذیر احًمد کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں -

  • Ans 1: شاہد احمد دہلوی نے 22 مئی 1906 کو ایک معررف علمی و ادبی گھرانے میں جنم لیا- ان کے والد بشیر الدین احمد کلکٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوکر بقیہ عام عمر تصنیف و تالیف میں مصروف رہے. والدین انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے مگر انہوں نے اپنے شوق کے پیش نظر فارسی اور انگریزی ادبیات میں بی اے اور فارسی میں ایم اے کیا- پھر اپنے رجحان طبع کی تسکین کےلیے یکم جنوری 1930 میں دہلی سے ماہنامہ ساقی کا اجرا کیا-اور کراچی سے بھی ساقی کا سلسلہ جاری رہا- 1959 میں "سیٹو" کے زیر اہتمام دنیا بھر میں پاکستانی ثقافت کو روشناس کرانے کے لیے تھائی لینڈ"فلپائن" جاپان اور ہانگ کانگ میں پاکستانی موسیقی پر لیکچر دیے ان کی تصانیف میں سرگزشت عروس "گنجینہ گوہر" بزم خوش نفسان اندھی گئی.
Submit

12th Chapter

12th Urdu Chapter 12 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 10 Molvi Nazir Ahmad Dehlvi. Click the button for 100% free full practice.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!