2nd Year Urdu Chapter 13 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 13 "ICS Part 2 Urdu Chapter 13 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 13 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 13 Short Questions Preparation

Question # 1

سبق ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے. کا خلاصہ تحریر کریں -

  • Ans 1: خلاصہ: کابل جاتے ہوئے لوگوں نے وہاں کی سردی سے بہت ڈرایا- جس سے بچاؤ کے لیے کسی نے دو دو اور کوٹ بھی ناکافی قرار دیا- کسی نے دگلا نما افغانی کوٹ خریدنے پر اصرار کیا- ہم نے ان کپڑوں کیکمی کو دوستوں سے پورا کرنے کی کوشش کی، جنہون نے اپنے گھسے پٹے لبادے ہمارے سر منڈھ دیے- پشاور کے ہوٹلوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے کن کے لوگ کسی مقام کا پتا بتانے میں نہایت غیر محتاط واقع ہوئے ہیں وہ کسی مقام کا فاصلہ چند فرلانگ بھی بتائیں تو میل سفر کے لیے تیار رہنا چاہیے- ایسا ہی تجربہ ہمیں پی آئی اے کے دفتر کی تلاش کے دوران میں ہوا-
  • Ans 2: افغانستان میں پبلشروں اور ریلوے کی صورت حال بھی نہایت حیران کن ہے- ریلوے کی پڑیوں نے شیطانی چرخہ اور فرنگیوں کی بدعت سمجھ کر اکھاڑ پھینکا- اس طرح ُپبلشروں اور کتب فروشوں کا حال بھی خآصا پتلا ہے کتابیں صرف سرکاری مطبعوں میں چھپتی ہیں- ان کی تعداد بھی پورے ملک میں پانچ ہے، پرائیوٹ پریس کا نام و نشان نہیں- جو کتابیں چھپ جاتی ہیں ان میں زیادہ تر ردی کے طور پر بکتی ہیں اور کشمش چلغوزے ڈالنے کے کام آتی ہیں.
  • Ans 3: دریائے کابل کی صورت حال نہایت دگرگوں ہے- اگرچہ شہر کے بیچوں بیچ گزرتا ہے.لیکن کراچی کے گندے نالوں کی طرح ہے- لوگ اسی میں کپڑے دھوتے ہیں - یہ بچوں کے نہانے اور کوڑا پھنکنے کے بھی کام آتا ہے. گرمیوں میں برف پگھلنے پر اس چہرے پر البت رونق آجاتی ہے اور لوگ مٹکے صراحیاں بھر بھر کر استعمال کا پانی اس میں سے لیتے کیونکہ شہر کے پرانے علاقوں میں پانی کے پائپوں کا کوئی وجود نہیں. مختصر یہ کہ یہ ملک ہم سے بھی کوئی ایک صدی پیچھے ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 13 "ICS Part 2 Urdu Chapter 13 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 13 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سبق ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے. کا خلاصہ تحریر کریں -

  • Ans 1: خلاصہ: کابل جاتے ہوئے لوگوں نے وہاں کی سردی سے بہت ڈرایا- جس سے بچاؤ کے لیے کسی نے دو دو اور کوٹ بھی ناکافی قرار دیا- کسی نے دگلا نما افغانی کوٹ خریدنے پر اصرار کیا- ہم نے ان کپڑوں کیکمی کو دوستوں سے پورا کرنے کی کوشش کی، جنہون نے اپنے گھسے پٹے لبادے ہمارے سر منڈھ دیے- پشاور کے ہوٹلوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے کن کے لوگ کسی مقام کا پتا بتانے میں نہایت غیر محتاط واقع ہوئے ہیں وہ کسی مقام کا فاصلہ چند فرلانگ بھی بتائیں تو میل سفر کے لیے تیار رہنا چاہیے- ایسا ہی تجربہ ہمیں پی آئی اے کے دفتر کی تلاش کے دوران میں ہوا-
  • Ans 2: افغانستان میں پبلشروں اور ریلوے کی صورت حال بھی نہایت حیران کن ہے- ریلوے کی پڑیوں نے شیطانی چرخہ اور فرنگیوں کی بدعت سمجھ کر اکھاڑ پھینکا- اس طرح ُپبلشروں اور کتب فروشوں کا حال بھی خآصا پتلا ہے کتابیں صرف سرکاری مطبعوں میں چھپتی ہیں- ان کی تعداد بھی پورے ملک میں پانچ ہے، پرائیوٹ پریس کا نام و نشان نہیں- جو کتابیں چھپ جاتی ہیں ان میں زیادہ تر ردی کے طور پر بکتی ہیں اور کشمش چلغوزے ڈالنے کے کام آتی ہیں.
  • Ans 3: دریائے کابل کی صورت حال نہایت دگرگوں ہے- اگرچہ شہر کے بیچوں بیچ گزرتا ہے.لیکن کراچی کے گندے نالوں کی طرح ہے- لوگ اسی میں کپڑے دھوتے ہیں - یہ بچوں کے نہانے اور کوڑا پھنکنے کے بھی کام آتا ہے. گرمیوں میں برف پگھلنے پر اس چہرے پر البت رونق آجاتی ہے اور لوگ مٹکے صراحیاں بھر بھر کر استعمال کا پانی اس میں سے لیتے کیونکہ شہر کے پرانے علاقوں میں پانی کے پائپوں کا کوئی وجود نہیں. مختصر یہ کہ یہ ملک ہم سے بھی کوئی ایک صدی پیچھے ہے.
Submit

13th Chapter

12th Urdu Chapter 13 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 13 Aik Safar Nama, Jo kaehin ka bhi nah . Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?