2nd Year Urdu Chapter 3 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

سبق نواب محسن الملک کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: بابائے اردو مولوی عبدالحق 1870 میں ہاپوڑ ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے.ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی ا1895 میں حیدرآباد دن کے ایک سکول میں ملازمت اختیار کرلی. بعد ازاں صدر مہتم تعلیمات ہوکراورنگ آباد آباد منتقل ہوگئے. بعد میں یہ ملازمت ترک کرکے اورنگ آباد کالج کے پرنسپل ہوگئے. مولوی عبدالحق نے اردو کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں بے پناہ خدمات انجام دیں -حیدرآباد میں جامعہ عثمانیہ کے قیام میں ان کی کاوشوں کا بھی خاصا دخل ہے جس میں ایک وسیع دارالترجمہ قائم ہوا.مولوی عبدالحق ایک بہترین منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی درجے کے محقق ، مورخ اور ماہر لسانیات اور صاحب طرز انشا پرواز بھی تھے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سبق نواب محسن الملک کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: بابائے اردو مولوی عبدالحق 1870 میں ہاپوڑ ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے.ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی ا1895 میں حیدرآباد دن کے ایک سکول میں ملازمت اختیار کرلی. بعد ازاں صدر مہتم تعلیمات ہوکراورنگ آباد آباد منتقل ہوگئے. بعد میں یہ ملازمت ترک کرکے اورنگ آباد کالج کے پرنسپل ہوگئے. مولوی عبدالحق نے اردو کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں بے پناہ خدمات انجام دیں -حیدرآباد میں جامعہ عثمانیہ کے قیام میں ان کی کاوشوں کا بھی خاصا دخل ہے جس میں ایک وسیع دارالترجمہ قائم ہوا.مولوی عبدالحق ایک بہترین منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی درجے کے محقق ، مورخ اور ماہر لسانیات اور صاحب طرز انشا پرواز بھی تھے.
Submit

3rd Chapter

12th Urdu Chapter 3 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 3 Tashkeel Pakistan. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?