2nd Year Urdu Chapter 2 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "ICS Part 2 Urdu Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For ICS Part 2 Urdu Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - ICS Part 2 Urdu Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

پیراگرام کی سیاق و سباق تحریر کریں. " مسلمانوں کا نصب العین اسلام ہے.............. یہ ہے پاکستان کے مسلمانوں کا نصب العین".

  • Ans 1: سیاق و سباق: انیسویں صدی کے شروع میں مسلمانوں کا اقتدار ہندوستان میں ختم ہوااور انگریزوں کی حکمرانی شروع ہوئی . شاہ ولی اللہ وہلوی ، شاہ عبدالعزیز اور سید احًمد شہید نے مسلمانوں کے اصلاح احوال کی کوشش کی. سر سید نے حالات کے مطابق منصوبہ بندی کی. اقبال نے قوم کو جگایا. علی گڑھ یونیورسٹی اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد قائم ہوئیں. تقسیم بنگال اور پھر تنسیخ بنگال کے واقعات ہوئے. تحریک خلافت چلی سول نافرمانی کی تحریک چلی اور گول میز کانفرنس منعقد ہوئی.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "ICS Part 2 Urdu Chapter 2 Short Questions Preparation "

ICS Part 2 Urdu Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

پیراگرام کی سیاق و سباق تحریر کریں. " مسلمانوں کا نصب العین اسلام ہے.............. یہ ہے پاکستان کے مسلمانوں کا نصب العین".

  • Ans 1: سیاق و سباق: انیسویں صدی کے شروع میں مسلمانوں کا اقتدار ہندوستان میں ختم ہوااور انگریزوں کی حکمرانی شروع ہوئی . شاہ ولی اللہ وہلوی ، شاہ عبدالعزیز اور سید احًمد شہید نے مسلمانوں کے اصلاح احوال کی کوشش کی. سر سید نے حالات کے مطابق منصوبہ بندی کی. اقبال نے قوم کو جگایا. علی گڑھ یونیورسٹی اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد قائم ہوئیں. تقسیم بنگال اور پھر تنسیخ بنگال کے واقعات ہوئے. تحریک خلافت چلی سول نافرمانی کی تحریک چلی اور گول میز کانفرنس منعقد ہوئی.
Submit

2nd Chapter

12th Urdu Chapter 2 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 2 Tashkeel Pakistan. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?