1 |
سٹرلائزیشن میں کھانے کی چیزوں کو کس حرارت تک گرم کیا جاتا ہے؟ |
- A. 148.9°C
- B. 200°C
- C. 1180.80°C
- D. 109.3°C
|
2 |
وہ بیماری جس کے جراثیم مٹی، گردغبار اور انسانوں اور جانوروں کے فضلے میں رہتے ہیں: |
- A. ایڈز
- B. پولیو
- C. خسرہ
- D. ٹیٹنس
|
3 |
ہیپاٹائٹس بی کو کہتے ہیں: |
- A. کالا یرقان
- B. ٹائیفائڈ
- C. نزلہ
- D. سردرد
|
4 |
پولیو کی بیماری پھیلتی ہے: |
- A. بیکٹریا سے
- B. وائرس سے
- C. فنجائی سے
- D. الجی سے
|
5 |
ٹیوبر کلوسز کی بیماری پھیلتی ہے: |
- A. وائرس سے
- B. بیکٹیریا سے
- C. فنجائی سے
- D. الجی سے
|
6 |
نکوٹین کا ذائقہ ہوتا ہے: |
- A. میٹھا
- B. کڑوا
- C. زہریلا
- D. نمکین
|
7 |
مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے: |
- A. کلوروکین کا
- B. ڈی ڈی ٹی کا
- C. میٹاتھیان کا
- D. اے زیڈٹی کا
|
8 |
ہیپاٹائیٹس میں بالکل استعمال نہ کریں |
- A. پانی
- B. جوس
- C. وٹامن
- D. الکوحل
|
9 |
ہیپاٹائٹس بی سے تحفظ ممکن ہے: |
- A. حفاظتی ٹیکوں سے
- B. گولیوں سے
- C. خوراک سے
- D. اینٹی بائیوٹک سے
|
10 |
وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے: |
- A. ٹار
- B. نکوٹین
- C. کاربن مونو آکسائیڈ
- D. ا،ب،ج
|