1 |
بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے |
- A. 4 سے 5
- B. 6 سے 7
- C. 9 سے 9
- D. 10سے 12
|
2 |
تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے. |
- A. اچھے اثرات
- B. برے اثرات
- C. گہرے اثرات
- D. خوشی کا احساس
|
3 |
بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. لچک
- B. نرمی
- C. تنقید
- D. مستقبل مزاجی
|
4 |
سیسل کے مطابق بچے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول کرنا سیکھتا ہے. |
- A. پانچ سال کی عمر میں
- B. دو اڑھائی سال کی عمر میں
- C. سات سال کی عمر میں
- D. چھ سال می عمر میں.
|
5 |
بعض بچے تعلیم اور سکول سے لاتعلق اور بے زار ہوتے ہیں اور بہتر تعلیم حاصل نہیں کر پاتے اس کی بڑی وجہ ہوتی ہے. |
- A. بہن بھائیوں کا رویہ
- B. والدین کا رویہ
- C. استاد کی سختی اور سرزنش
- D. معاشرے کے افراد کا رویہ
|
6 |
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے. |
- A. کسی لالچ کی وجہ سے
- B. کسی کمزوری چھپانے کےلیے
- C. نقصان ہونے کی وجہ سے
- D. الف، ب ، ج
|
7 |
چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے |
- A. جھوٹ سے
- B. لڑائی سے
- C. حسد سے
- D. خوف سے
|
8 |
بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. بہن بھائی
- D. ہم عمر بچے
|
9 |
بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے |
|
10 |
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے |
- A. سکول
- B. گھر
- C. کالج
- D. یونیورسٹی
|