6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 MCQ Test With Answer for Chapter 19

MCQ's Test For Chapter 19 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 19 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test

00:00
Question # 1

آپ علیہ السلام نے انہیں اللہ تعالی کا شکر گزار اور ........ کرنے کی نصیحت کی.

Question # 2

اللہ تعالی نے برکت دے رکھی تھی.

Question # 3

حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے.

Question # 4

حضرت شعیب علیہ السلام کو بناکر بھیجا

Question # 5

اللہ تعالی نے تجارت میں بہت برکت دے رکھی تھی.

Question # 6

اہل مدین کا علاقہ واقع تھا.

Question # 7

حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قو کے برے انجام پر اظہار کیا.

Question # 8

اللہ تعالی کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتے ہوئے اس کی

Question # 9

اللہ تعالی نے ........... کو عذاب سے بچایا

Question # 10

حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم تھی.

Prepare Complete Set Wise Chapter 19 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test" MCQs Online With Answers


19th Chapter

6th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test

Here you can prepare 6th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test. Click the button for 6th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 19 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test" MCQ`s Test

  • Z
    Zahra Zahra 14 - Nov - 2024 01 Min 12 Sec 7/10
Sr.# Question Answer
1 آپ علیہ السلام نے انہیں اللہ تعالی کا شکر گزار اور ........ کرنے کی نصیحت کی.
A. توبہ
B. استٍغفار
C. توبہ اور استغفار
D. ان میں سے کوئی نہیں.
2 اللہ تعالی نے برکت دے رکھی تھی.
A. گھروں میں
B. تجارت میں
C. بین الاقوامی تجارت میں
D. ان میں سے کوئی نہیں.
3 حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے.
A. صفی اللہ
B. خلیل اللہ
C. خطیب الانبیاء
D. کلیم اللہ
4 حضرت شعیب علیہ السلام کو بناکر بھیجا
A. فرشتہ
B. نبی
C. رسول
D. کوئی بھی نہں.
5 اللہ تعالی نے تجارت میں بہت برکت دے رکھی تھی.
A. قوم شعیب علیہ السلام
B. قوم عاد
C. قوم ثمود
D. بنی اسرائیل
6 اہل مدین کا علاقہ واقع تھا.
A. بلند پہاڑ پر
B. بین الاقوامی تجارتی شاہراہ پر
C. صحرا میں
D. سمندر کے قریب
7 حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قو کے برے انجام پر اظہار کیا.
A. افسوس کا
B. خوشی کا
C. شرمندگی کا
D. بے نیازی کا
8 اللہ تعالی کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتے ہوئے اس کی
A. تعریف کرنی چاہیے
B. فرماں برداری کرنی چاہیے
C. دلجوئی کرنی چاہیے
D. ان میں سے کوئی نہیں.
9 اللہ تعالی نے ........... کو عذاب سے بچایا
A. ایمان لانے والوں کو
B. برائی سے بچنے والوں کو
C. ناپ تول میں ایمان داری سے
D. کوئی نہیں.
10 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم تھی.
A. قوم عاد
B. قوم ثمود
C. اہل مدین
D. بنی اسرائیل

Test Questions

Is this page helpful?