6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 MCQ Test With Answer for Chapter 12

MCQ's Test For Chapter 12 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test

00:00
Question # 1

معوزتین میں اللہ تعالی کی کس صفت کا اعلان کیا گیا ہے.

Question # 2

معوزتین میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے.

Question # 3

سورۃ الفلق کہاں نازل ہوئی.

Question # 4

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کس نماز کے بعد رات کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے.

Question # 5

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معوزتین پڑھتے تھے.

Question # 6

سورۃ الفلق کی کل آیات ہیں.

Question # 7

معوزتین کے معنی ہے.

Question # 8

برائی سے بچنے کے لیے توفیق ضروری ہے

Question # 9

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الفلق سورت کو کیا کرتے تھے

Question # 10

سورہ الفلق اور سورۃ الناس کو کہا جاتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

6th Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test

Here you can prepare 6th Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test. Click the button for 6th Tarjuma Tul Quran Chapter 12 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 12 "6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 12 Test" MCQ`s Test

  • M
    Muhammad Naseer 13 - Nov - 2024 01 Min 31 Sec 9/10
  • H
    haseeb muneeb 29 - Nov - 2025 06 Min 17 Sec 9/10

6th Tarjumat-ul-Quran Chapter 12 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 معوزتین میں اللہ تعالی کی کس صفت کا اعلان کیا گیا ہے.
A. ربویت
B. خاقیت
C. رزاقیت
D. کبریائی
2 سورۃ الفلق کہاں نازل ہوئی.
A. مکہ میں
B. مدینہ میں
C. طائف میں
D. بصرہ میں
3 معوزتین میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے.
A. دنیا کی تمام آفات سے
B. آخرت کی تمام آفات سے
C. دنیا و آخرت کی تمام آفات سے
D. بڑھاپے سے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معوزتین پڑھتے تھے.
A. کھانے سے پہلے
B. نماز سے پہلے
C. نیند سے بیدار ہوکر
D. سونے سے پہلے
5 آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کس نماز کے بعد رات کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے.
A. فرض نماز کے بعد
B. سنت نماز کے بعد
C. تہجد کی نماز کے بعد
D. کوئی نہیں.
6 برائی سے بچنے کے لیے توفیق ضروری ہے
A. اللہ تعالی کی
B. والدین کی
C. فرشتوں کی
D. دوستوں کی
7 آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الفلق سورت کو کیا کرتے تھے
A. پڑھتے تھے
B. ٔپڑھ کر دم کیا کرتے تھے
C. پھونک مارتے تھے
D. کوئی نہیں.
8 سورہ الفلق اور سورۃ الناس کو کہا جاتا ہے.
A. حوامیم
B. مسبحات
C. معوزتین
D. مقطعات
9 معوزتین کے معنی ہے.
A. دو پناہ دینے والی سورتیں.
B. پناہ دینے والی سورتیں
C. پناہ میں آنے والی سورتیں.
D. کوئی نہیں.
10 سورۃ الفلق کی کل آیات ہیں.
A. سورۃ الفلق میں کل پانچ آیات ہیں.
B. چھ آیات ہیں
C. سات آیات ہیں
D. آٹھ آیات ہیں

Test Questions

Is this page helpful?