1 |
بہتر انسان وہ ہے جو پہل کرے: |
- A. تجارت میں
- B. حکومت میں
- C. سلام میں
- D. سخاوت میں
|
2 |
نیک کام میں کوشش کرنی چاہئے: |
- A. آگے بڑھنے کی
- B. پیچھے ہٹنے کی
- C. خاموش رہنے کی
- D. سستی کی
|
3 |
کسی فریق کی مالی حیثیت کو پیش نظر نہ رکھا جائے: |
- A. گواہی دینے میں
- B. انصاف کرنے میں
- C. بات کرنے میں
- D. فیصلہ کرنے میں
|
4 |
قرآن کی رو سے شہادت ہیں مرضی مطلوب ہے: |
- A. لوگوںکی
- B. اللہ تعالیٰ کی
- C. دوستوںکی
- D. پڑوسیوں کی
|
5 |
گواہی خوشنودی کے لیے دی جائے: |
- A. حکمران کی
- B. مدعی کی
- C. قاضی کی
- D. اللہ کی
|
6 |
حضرت عمر نے سزا دے کر انصاف کا بول بالا کیا: |
- A. اپنے بیٹے کو
- B. اپنے غلام کو
- C. اپنے بھتیجے کو
- D. اپنی بیوی کو
|
7 |
شہادت کی بنیاد ہے: |
- A. انصاف پر
- B. ظلم وستم پر
- C. احسان پر
- D. حق وباطل پر
|
8 |
اعدََ کا معنی ہے: |
- A. روکا
- B. تیار کیا
- C. کھانا
- D. دشمن
|
9 |
اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے ان کے جان و مال خرید لیے ہیں: |
- A. عزت کے بدلے
- B. والدین کے بدلے
- C. اولاد کے بدلے
- D. جنت کے بدلے
|
10 |
قلم البنت مثال ہے: |
- A. مرکب توصیفی کی
- B. مرکب اضافی کی
- C. فعل مضارع کی
- D. فعل ماضی کی
|