1 |
ناپ تول میں کمی کرنا: |
- A. اچھا
- B. برا
- C. جرم
- D. نیکی
|
2 |
مالدار لوگوں کی امداد کے مستحق ہیں: |
- A. غریب رشتے دار
- B. مسافر
- C. یتیم
- D. یہ تمام
|
3 |
جن وانس کو پیدا کیا گیا: |
- A. لڑنے کے لئے
- B. اتحاد کے لئے
- C. عبادت کے لئے
- D. قیامت کے لئے
|
4 |
مجاہدین اسلام صرف-------کے ہی دھنی نہیں ہیں: |
- A. دولت کے
- B. قبیلہ کے
- C. تلوار کے
- D. مشورہ کے
|
5 |
یتیم کے مال سے خرچ کرنا ہے: |
- A. حرام
- B. حلال
- C. مکروہ
- D. پسندیدہ
|
6 |
قصاصکا حق رکھتا ہے قرآن کی رو سے: |
- A. والد
- B. والدہ
- C. ولی
- D. وکیل
|
7 |
کلھما سے کیا مراد ہے: |
- A. باپ
- B. ماں
- C. والدین
- D. رشتہ دار
|
8 |
کس کے مال کے قریب بھی نہ جائو: |
- A. یتیم کے
- B. مسکین کے
- C. فقیر کے
- D. امیر کے
|
9 |
سورۃ نساء میں گواہی کے زریں اصول بیان ہوئے ہیں: |
- A. دو
- B. پانچ
- C. سات
- D. نو
|
10 |
تمہارے دوسروں پر حرام ہیں: |
- A. کتابیں
- B. مال اور خون
- C. کاغذات
- D. زمین
|