Fsc 2nd Year Urdu Chapter 7 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Short Questions Test

Question # 1

سبق دستک کا خلاصہ تحریر کریں -

  • Ans 1: ایک تندوتیز طوفانی رات میں ادھیڑ عمر ڈاکٹر زیدی، بستر علالت پر لینے ہیں. ان کے چہرے سے نقابت عیاں ہے. باہر بارش شروع ہوچکی ہے اور ہوا کا شور بڑھ گیا ہےاور ڈاکٹر زیدی کو کسی طور جین نہین. وہ دستک کی آواز پر کان لگائے ہوئے ہیں - بیگم کے بار بار ترید پردہ تھلا اٹھتے ہیں. بیکم اٹھ کر دروازے تک جاتی اور پردہ ہٹاکر دیکھتی اور واپس آکر دستک ہونے کی تردید کرتی ہیں. ڈاکٹر صاحب اسے مشکوک نظروں سے دیکتھے ہیں اور یقین نہین کرتے. بیگم انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے لیٹ جامے کو کہتی ہیں.
  • Ans 2: ڈاکٹر زیدی ، نوجوان داکٹر برہان کی متوقع آمد کا زکر کرتے ہوئے، اس کی فرض شناسی اور کام سے لگاؤ کی تعریف کرتے ہیں مگر ان کا دھیان پھر دروازے پر دستک کی طرف جاتا ہے. اتنے میں برقی گھنٹی بج اٹھتی ہے-بیگم زیدی اٹھ کر دروازہ کھولتی ہیں. " نوجوان ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی اوران کی بیگم کو یہ بتاکرحیرت زدہ کردیا کہ " وہ بوڑھا میرا دادا تھا او اس کا جواں سال بیٹا جو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مررہا تھا- وہ میرا باپ تھا".
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سبق دستک کا خلاصہ تحریر کریں -

  • Ans 1: ایک تندوتیز طوفانی رات میں ادھیڑ عمر ڈاکٹر زیدی، بستر علالت پر لینے ہیں. ان کے چہرے سے نقابت عیاں ہے. باہر بارش شروع ہوچکی ہے اور ہوا کا شور بڑھ گیا ہےاور ڈاکٹر زیدی کو کسی طور جین نہین. وہ دستک کی آواز پر کان لگائے ہوئے ہیں - بیگم کے بار بار ترید پردہ تھلا اٹھتے ہیں. بیکم اٹھ کر دروازے تک جاتی اور پردہ ہٹاکر دیکھتی اور واپس آکر دستک ہونے کی تردید کرتی ہیں. ڈاکٹر صاحب اسے مشکوک نظروں سے دیکتھے ہیں اور یقین نہین کرتے. بیگم انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے لیٹ جامے کو کہتی ہیں.
  • Ans 2: ڈاکٹر زیدی ، نوجوان داکٹر برہان کی متوقع آمد کا زکر کرتے ہوئے، اس کی فرض شناسی اور کام سے لگاؤ کی تعریف کرتے ہیں مگر ان کا دھیان پھر دروازے پر دستک کی طرف جاتا ہے. اتنے میں برقی گھنٹی بج اٹھتی ہے-بیگم زیدی اٹھ کر دروازہ کھولتی ہیں. " نوجوان ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی اوران کی بیگم کو یہ بتاکرحیرت زدہ کردیا کہ " وہ بوڑھا میرا دادا تھا او اس کا جواں سال بیٹا جو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مررہا تھا- وہ میرا باپ تھا".
Submit

7th Chapter

12th Urdu Chapter 7 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 7. Click the button for 100% free full practice.

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?