Fsc Part 2 Online Preparation for Urdu Chapter 5

Online Short Questions For Chapter 5 "FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Short Questions Test

Question # 1

سبق اکبری کی حماقتیں کے اقتباسات کی تشریح حوالہ متن ، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں- " اکبری کو نانی کے لاڈ پیار نے............ ہاتھ کان سے ننگی رہ گئی".

  • Ans 1: سیاق و سباق: اکبری بد سلیقہ ، اکھڑ، مزاج اور نادان کڑکی تھی. ایک کٹنی حجن نے اسے یوں شیشے میں اتارا کہ اس کے بہکاوے میں آگئی. سستی چیزوں کی لالچ اور تعویز گنڈے کے چکر میں سارا زیور اجلوانے کے لیےحجن کو دے دیا جو زیور سمیٹ اور نوکرانی زلفن کو جل دے کر رفوچکر ہوگئی- اکبری کے خاوند محمد عاقل نے بھی سستی چیزیں دیکھ کر کچھ حوصلہ افزائی کی تھی مگر حن کے زیور لوٹ لے جانے پر میاں بیوی دونوں میں خوب تو تکار ہوئی. محلے میں بدنامی بھی ہوئی- بعد پتا چلا کہ حجن کچھ اور لوگوں کو بھی جل دے گئی ہے. تھانے میں اطلاع دی گئی مگر کٹنی ہاتھ نہ آئی- اب جو کپڑوں کی ضرورت پڑی تو اکبری کی بدسلیقگتگی سامے آئی. کچھ کپڑوں کو دیمک چاٹ چکی تھی. اور کچھ چوہوں نے کاٹ ڈالے تھے کوئی کپڑا بھی تو سلامات نہ بچھا تھا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سبق اکبری کی حماقتیں کے اقتباسات کی تشریح حوالہ متن ، سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں- " اکبری کو نانی کے لاڈ پیار نے............ ہاتھ کان سے ننگی رہ گئی".

  • Ans 1: سیاق و سباق: اکبری بد سلیقہ ، اکھڑ، مزاج اور نادان کڑکی تھی. ایک کٹنی حجن نے اسے یوں شیشے میں اتارا کہ اس کے بہکاوے میں آگئی. سستی چیزوں کی لالچ اور تعویز گنڈے کے چکر میں سارا زیور اجلوانے کے لیےحجن کو دے دیا جو زیور سمیٹ اور نوکرانی زلفن کو جل دے کر رفوچکر ہوگئی- اکبری کے خاوند محمد عاقل نے بھی سستی چیزیں دیکھ کر کچھ حوصلہ افزائی کی تھی مگر حن کے زیور لوٹ لے جانے پر میاں بیوی دونوں میں خوب تو تکار ہوئی. محلے میں بدنامی بھی ہوئی- بعد پتا چلا کہ حجن کچھ اور لوگوں کو بھی جل دے گئی ہے. تھانے میں اطلاع دی گئی مگر کٹنی ہاتھ نہ آئی- اب جو کپڑوں کی ضرورت پڑی تو اکبری کی بدسلیقگتگی سامے آئی. کچھ کپڑوں کو دیمک چاٹ چکی تھی. اور کچھ چوہوں نے کاٹ ڈالے تھے کوئی کپڑا بھی تو سلامات نہ بچھا تھا.
Submit

5th Chapter

12th Urdu Chapter 5 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 5. Click the button for 100% free full practice.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!