Fsc Part 2 Online Preparation for Urdu Chapter 9

Online Short Questions For Chapter 9 "FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Short Questions Test

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے.

  • Ans 1: " ان دنوں نئی دنیا کا دفتر چوناگلی میں ہوا کرتا تھا- سڑک کےکناے ایک چھوٹا سا مکان تھا- باہر ایک طرف عصر جدید پریس ،دوسری طرف حکیم غلام مصطفے کا مطلب- دروازے سے اندر گھسو تو داہنی طرف نئی دنیا آباد تھی اور بائیں طرف مولانا شائق احمد عثمانی نے پرانی دنیا بسا رکھی تھی- یعنی اپنے اہل و عیال اور عربی کی بھاری بھر کم کتابوں سمیت رہتے تھے- میں اس نئی دنیا کا کولمبس تھا اور مقالہ افتتاحیہ کےجہاز کے ساتھ ساتھ فکاہات کی کشتی بھی چلاتا تھا - افسوس کہ یہ محفل سال بھر کے اندر اندر برہم ہوگئی - نہ نئی دنیا رہی نہ پرانی رہے نام اللہ کا".
  • Ans 2: سیاق و سباق: چراغ حسن حسرت قلکتہ کےاخبار نئی دنیا میں کام کرتے تھے- ایک روز ظفر علی خاں وہاں آگئے- بیان حسرت کی پہلی ملاقات تھی- مولانا ظفر علی خاں کو بے توند دیکھ کر حسرت کو حیرانی ہوتی- مولانا نے آتے ہی سیاسی بحث چھیڑ دی وہ اپنی ہٹ کے پکے تھے اس لیے کامیاب رہے ورنہ حسرت انہیں شاعری کی طرف کھینچ رہے تھے-مولانابڑے زود گو شاعر تھے- سیراور ورزش کے بھی شوقین انھیں اخبار کے معیار کا خیال رہتا اس لیے دفتر میں کاتبوں اور منتظمین کو اکثر ڈانٹ پڑی اور وہ سب مولانا کے دورے کی دعائیں مانگتے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 9 "FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے.

  • Ans 1: " ان دنوں نئی دنیا کا دفتر چوناگلی میں ہوا کرتا تھا- سڑک کےکناے ایک چھوٹا سا مکان تھا- باہر ایک طرف عصر جدید پریس ،دوسری طرف حکیم غلام مصطفے کا مطلب- دروازے سے اندر گھسو تو داہنی طرف نئی دنیا آباد تھی اور بائیں طرف مولانا شائق احمد عثمانی نے پرانی دنیا بسا رکھی تھی- یعنی اپنے اہل و عیال اور عربی کی بھاری بھر کم کتابوں سمیت رہتے تھے- میں اس نئی دنیا کا کولمبس تھا اور مقالہ افتتاحیہ کےجہاز کے ساتھ ساتھ فکاہات کی کشتی بھی چلاتا تھا - افسوس کہ یہ محفل سال بھر کے اندر اندر برہم ہوگئی - نہ نئی دنیا رہی نہ پرانی رہے نام اللہ کا".
  • Ans 2: سیاق و سباق: چراغ حسن حسرت قلکتہ کےاخبار نئی دنیا میں کام کرتے تھے- ایک روز ظفر علی خاں وہاں آگئے- بیان حسرت کی پہلی ملاقات تھی- مولانا ظفر علی خاں کو بے توند دیکھ کر حسرت کو حیرانی ہوتی- مولانا نے آتے ہی سیاسی بحث چھیڑ دی وہ اپنی ہٹ کے پکے تھے اس لیے کامیاب رہے ورنہ حسرت انہیں شاعری کی طرف کھینچ رہے تھے-مولانابڑے زود گو شاعر تھے- سیراور ورزش کے بھی شوقین انھیں اخبار کے معیار کا خیال رہتا اس لیے دفتر میں کاتبوں اور منتظمین کو اکثر ڈانٹ پڑی اور وہ سب مولانا کے دورے کی دعائیں مانگتے.
Submit

9th Chapter

12th Urdu Chapter 9 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 9. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!