Fsc Part 2 Online Preparation for Urdu Subject Chapter 11

Online Short Questions For Chapter 11 "FSC Part 2 Urdu Chapter 11 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 11 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 11 Online Short Questions Test

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے. "بہت زمانے تک مواصلات یا پیغام رسانی کا کام کبوتروں سے بھی لیا گیا- خط اس کی گردن میں یا اس کے بازو میں باندھ دیا جاتا اور وہ منزل مقصود پر ہہنچا دیتا- اس کے زریعے سیکڑوں سال تک پیغام رسانی ہوئی- انہیں پہلی بار کس نے استعمال کیا- اس کا علم تو نہیں مگر یہ بات تاریخ کی کتابوں میں بہ کثرت موجود ہے کہ مسلمان حکمرانوں نے انہیں پورے بلاد اسلامیہ میں استعمال کیا ہے- شام ،عراق، مصر ،اور ایران - ہندوستان کے مغل فرماں روا جہانگیر نے بھی اس کام کے لیے کبوتر پال رکھے تھے - بعد میں یورپ کے حکمرانوں بے بھی پیغام رسانی کے لیے انہیں استعمال کیا".

  • Ans 1: تشریح : انسان نے جب مل جل کر رہنا شروی کیا اور مختلف گروہ مختلف فاصلوں پر رہنے لگے تو انہیں رابطے کے لیے مواصلات کی ضرورت پڑی- جب سائنسی دور شروع نہیں ہوا تھا تو یہ رابطے پیغام بروں کے زریعے ہوتے تھے- اس میں کئی قباحتیں تھیں - پیغام لے جانے والے سفر کی صعوبتیں برداشت نہ کرسکتے اور مرکھپ جاتے ، وقت بھی زیادہ صرف ہوتا تھا - اب انسان اس کےلیے قاصدوں کی بجائے کبوتروں کے زریعے پیغام رسانی کاکام کرنے لگے- کبوتروں کی پال کر ان خاص پیٹام لے جانے کی تربیت دے کر پیغام ان کے پر یا پاؤں سے باندھ دیا جاتا اور وہ اڑتا اڑتا مکتوب الیہ کے ہاں پہنچ جاتا- وہ پیغام وصول کرتا کبوتر گودانہ دنکا ڈالتا اور جوابی پیغام اسی طریقے سے مکتوب نگار کو بھیج دیتا -
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 11 "FSC Part 2 Urdu Chapter 11 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 11 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے. "بہت زمانے تک مواصلات یا پیغام رسانی کا کام کبوتروں سے بھی لیا گیا- خط اس کی گردن میں یا اس کے بازو میں باندھ دیا جاتا اور وہ منزل مقصود پر ہہنچا دیتا- اس کے زریعے سیکڑوں سال تک پیغام رسانی ہوئی- انہیں پہلی بار کس نے استعمال کیا- اس کا علم تو نہیں مگر یہ بات تاریخ کی کتابوں میں بہ کثرت موجود ہے کہ مسلمان حکمرانوں نے انہیں پورے بلاد اسلامیہ میں استعمال کیا ہے- شام ،عراق، مصر ،اور ایران - ہندوستان کے مغل فرماں روا جہانگیر نے بھی اس کام کے لیے کبوتر پال رکھے تھے - بعد میں یورپ کے حکمرانوں بے بھی پیغام رسانی کے لیے انہیں استعمال کیا".

  • Ans 1: تشریح : انسان نے جب مل جل کر رہنا شروی کیا اور مختلف گروہ مختلف فاصلوں پر رہنے لگے تو انہیں رابطے کے لیے مواصلات کی ضرورت پڑی- جب سائنسی دور شروع نہیں ہوا تھا تو یہ رابطے پیغام بروں کے زریعے ہوتے تھے- اس میں کئی قباحتیں تھیں - پیغام لے جانے والے سفر کی صعوبتیں برداشت نہ کرسکتے اور مرکھپ جاتے ، وقت بھی زیادہ صرف ہوتا تھا - اب انسان اس کےلیے قاصدوں کی بجائے کبوتروں کے زریعے پیغام رسانی کاکام کرنے لگے- کبوتروں کی پال کر ان خاص پیٹام لے جانے کی تربیت دے کر پیغام ان کے پر یا پاؤں سے باندھ دیا جاتا اور وہ اڑتا اڑتا مکتوب الیہ کے ہاں پہنچ جاتا- وہ پیغام وصول کرتا کبوتر گودانہ دنکا ڈالتا اور جوابی پیغام اسی طریقے سے مکتوب نگار کو بھیج دیتا -
Submit

11th Chapter

12th Urdu Chapter 11 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 11. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?