Second Year Urdu Chapter 3 Short Questions Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Short Questions Test

Question # 1

سبق کا خلاصہ بیان کریں.

  • Ans 1: قدرت نے نواب محسن الملک مرحوم کو بہت سی خوبیاں عطا کی تھیں. وجاہت، زہانت خوش بیانی اور فیاضی ان کی نمایاں صفات تھیں. وہ صحیح ًّمعنوں میں اسم باسمی تھے. جو بھی ان کے قریب ایا ان سے متاثر اور مستفید ہوئے بغیر نہ رہ سکا. وہ جو ہر قابل تھے اور حیدرآباد کی حکومت میں انھوں نے اپنی انتظامی سیاسی اور اخلاقی سوجھ بوجھ کا خوب خوب مظاہرہ کیا. حیدرآباد حکومت کے انتظامی اور مالی شعبوں کو انھوں نے جدید پیمانون پر اس طرح استعار کیا کے بڑے بڑے مدبر براور دانشوران کی زہانت اور عظمت کے قائل ہوئے بغیر نہ رھ سکے. حیدراباد کے خواص و عام میں ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے.کہ حیدرآباد سے ان کی رخصت کے وقت ریلوے سٹیشن پر ان کو الوداع کہنے والوں کا ایک بہت بڑا ہجوم جمع تھا.
  • Ans 2: جس زمانے میں نواب صاحب پیداہوئے اور ہوش سننھالا ، وہ برعظیم کے مسلمانوں میں مذہبی ، بیداری کا دور تھا-حآلات کی سنگینی اور نتائج کی مایوسی نے لوگوں کو مذہب سے قریب کردیاتھا. اس زمانے کا شاید ہی کوئی ادیب ایسا ہو جس نے مذہب کو اپنی تخلیق یا تحقیق کا موضوع نہ بنایا ہو. نواب صاحب ایک خوش بیان مقرر بھی تھے- وہ اپنی زہانت اور انداز گفتار سے اپنے مخاطب کو گرویدہ بنالیتے تھے حتی کہ ان کے مخالفین بھی ان کے دلائل اور خوش گفتاری کی تاب نہ لاسکتے- بدرالدین طیب جی جو سرسید اور علی گڑھ کالج کے بہت بڑے مخالف تھے نواب صاحب کی باسلیقہ اور پردرد تقریر سے نہ صرف رام ہوگئے بلکہ علی گڑھ کالج کو بھاری مشین سے بھی نوازا اور بمبئی میں ہونے والی آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کی صدارت بھی کی.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 3 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سبق کا خلاصہ بیان کریں.

  • Ans 1: قدرت نے نواب محسن الملک مرحوم کو بہت سی خوبیاں عطا کی تھیں. وجاہت، زہانت خوش بیانی اور فیاضی ان کی نمایاں صفات تھیں. وہ صحیح ًّمعنوں میں اسم باسمی تھے. جو بھی ان کے قریب ایا ان سے متاثر اور مستفید ہوئے بغیر نہ رہ سکا. وہ جو ہر قابل تھے اور حیدرآباد کی حکومت میں انھوں نے اپنی انتظامی سیاسی اور اخلاقی سوجھ بوجھ کا خوب خوب مظاہرہ کیا. حیدرآباد حکومت کے انتظامی اور مالی شعبوں کو انھوں نے جدید پیمانون پر اس طرح استعار کیا کے بڑے بڑے مدبر براور دانشوران کی زہانت اور عظمت کے قائل ہوئے بغیر نہ رھ سکے. حیدراباد کے خواص و عام میں ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے.کہ حیدرآباد سے ان کی رخصت کے وقت ریلوے سٹیشن پر ان کو الوداع کہنے والوں کا ایک بہت بڑا ہجوم جمع تھا.
  • Ans 2: جس زمانے میں نواب صاحب پیداہوئے اور ہوش سننھالا ، وہ برعظیم کے مسلمانوں میں مذہبی ، بیداری کا دور تھا-حآلات کی سنگینی اور نتائج کی مایوسی نے لوگوں کو مذہب سے قریب کردیاتھا. اس زمانے کا شاید ہی کوئی ادیب ایسا ہو جس نے مذہب کو اپنی تخلیق یا تحقیق کا موضوع نہ بنایا ہو. نواب صاحب ایک خوش بیان مقرر بھی تھے- وہ اپنی زہانت اور انداز گفتار سے اپنے مخاطب کو گرویدہ بنالیتے تھے حتی کہ ان کے مخالفین بھی ان کے دلائل اور خوش گفتاری کی تاب نہ لاسکتے- بدرالدین طیب جی جو سرسید اور علی گڑھ کالج کے بہت بڑے مخالف تھے نواب صاحب کی باسلیقہ اور پردرد تقریر سے نہ صرف رام ہوگئے بلکہ علی گڑھ کالج کو بھاری مشین سے بھی نوازا اور بمبئی میں ہونے والی آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کی صدارت بھی کی.
Submit

3rd Chapter

12th Urdu Chapter 3 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 3. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?