Fsc 2nd Year Urdu Chapter 10 Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 10 "FSC Part 2 Urdu Chapter 10 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 10 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 10 Online Short Questions Test

Question # 1

سبق قرطبہ کا قاضی کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: تعارف و پس منظر: سید امتیاز علی تاج آپ کے والد سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے- وہ بھی ایک ممتاز مصنف تھے بلکہ تاج کی والدہ بھی مضمون نگار تھیں. تاج نے سنٹرل ماڈل سکول لاہور سے میٹرک اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کیا- انہیں بچپن ہی سے شعر و ادب سے دلچسپی تھی- "قرطبہ کا قاضی "انگریز ڈرما نگار لارنس ہاوس مین کے ایک ڈرامے کا ترجمہ ہے تاج نے بچو کا ادب بھی تخلیق کیا اور اردو میں چچا چھکن جیسا دلچسپ کردار متعارف کروایا- یہ کردار اگر جیروم کے جیروم کے انکل ہو چرکا چربہ ہے لیکن تاج کی مہارت نے اسے مقامی ماحول سے ہم اہنگ کردیا ہے. تاج آخری عمر میں مجلس ترقی ادب لاہور سے بھی وابستہ رہے- آپ کے زیر نگرانی مجلس نے بیسیوں اہم کتب دیدہ زیب انداز میں شائع کیا- امتیاز علی تاج نے اردو ڈراما نگاری کو بے پنا وقعت بخشی- انہوں نے انگریزی ادب کے وسیع مطالعے کے بعد اردو ڈرامے کی جدت اور مقبولیت سے آشنا کیا- بلاشبہ اردو میں جدید ڈراما نگاری کا آغاز انارکلی سے ہوتا ہے. ڈراموں کے علاوہ تاج کے ہیبت ناک افسانے اورناول محاصرہ غرناطہ بھی خاصے کی چیز ہیں. تاج کی انھی خدمات کی بنا پر انہیں ستار کا امتیاز ڈرامے کے صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا آگیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 10 "FSC Part 2 Urdu Chapter 10 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 10 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سبق قرطبہ کا قاضی کا تعارف و پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: تعارف و پس منظر: سید امتیاز علی تاج آپ کے والد سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے- وہ بھی ایک ممتاز مصنف تھے بلکہ تاج کی والدہ بھی مضمون نگار تھیں. تاج نے سنٹرل ماڈل سکول لاہور سے میٹرک اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کیا- انہیں بچپن ہی سے شعر و ادب سے دلچسپی تھی- "قرطبہ کا قاضی "انگریز ڈرما نگار لارنس ہاوس مین کے ایک ڈرامے کا ترجمہ ہے تاج نے بچو کا ادب بھی تخلیق کیا اور اردو میں چچا چھکن جیسا دلچسپ کردار متعارف کروایا- یہ کردار اگر جیروم کے جیروم کے انکل ہو چرکا چربہ ہے لیکن تاج کی مہارت نے اسے مقامی ماحول سے ہم اہنگ کردیا ہے. تاج آخری عمر میں مجلس ترقی ادب لاہور سے بھی وابستہ رہے- آپ کے زیر نگرانی مجلس نے بیسیوں اہم کتب دیدہ زیب انداز میں شائع کیا- امتیاز علی تاج نے اردو ڈراما نگاری کو بے پنا وقعت بخشی- انہوں نے انگریزی ادب کے وسیع مطالعے کے بعد اردو ڈرامے کی جدت اور مقبولیت سے آشنا کیا- بلاشبہ اردو میں جدید ڈراما نگاری کا آغاز انارکلی سے ہوتا ہے. ڈراموں کے علاوہ تاج کے ہیبت ناک افسانے اورناول محاصرہ غرناطہ بھی خاصے کی چیز ہیں. تاج کی انھی خدمات کی بنا پر انہیں ستار کا امتیاز ڈرامے کے صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا آگیا.
Submit

10th Chapter

12th Urdu Chapter 10 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 10. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?