Second Year Urdu Chapter 8 Short Questions Online Preparation

Online Short Questions For Chapter 8 "FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Short Questions Test

Question # 1

سبق ہوائی کا تعارف اور پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: میاں ریاض الدین احمد حکومت پاکتان کے اعلی افسر تھے- وفاقی سیکرٹری اور رومانیہ میں سفیر رہے، ملازمتی زمہ داریوں کے سلسلے میں انہیں کبھی کبھار بیرون ملک سفر کرنا پڑتا تو ان کی بیگم کو بھی ان کے ہمراہ سیر و سیاحت کا موقع مل جاتا- بیگم اختر لکھنے لکھانے کا فطری زوق رکتھی تھیں وہ اپنے مختلف سفروں کے حالات قلمند کرتی رہیں. ان کا مشاہدہ اچھا تھا اور اسلوب بینا بھی دلچسپ ان کی یہ سیاحتی تحریریں خاصی مقبول ہوئیں. انھوں نے یکے بعد دیگری دو کتابیں شائع کیں سات سمندر بار دھنک پر قدم-
  • Ans 2: یہ دونوں سفر نامے اردو قارئین میں بہت مقبول ہوئے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سبق ہوائی کا تعارف اور پس منظر بیان کریں.

  • Ans 1: میاں ریاض الدین احمد حکومت پاکتان کے اعلی افسر تھے- وفاقی سیکرٹری اور رومانیہ میں سفیر رہے، ملازمتی زمہ داریوں کے سلسلے میں انہیں کبھی کبھار بیرون ملک سفر کرنا پڑتا تو ان کی بیگم کو بھی ان کے ہمراہ سیر و سیاحت کا موقع مل جاتا- بیگم اختر لکھنے لکھانے کا فطری زوق رکتھی تھیں وہ اپنے مختلف سفروں کے حالات قلمند کرتی رہیں. ان کا مشاہدہ اچھا تھا اور اسلوب بینا بھی دلچسپ ان کی یہ سیاحتی تحریریں خاصی مقبول ہوئیں. انھوں نے یکے بعد دیگری دو کتابیں شائع کیں سات سمندر بار دھنک پر قدم-
  • Ans 2: یہ دونوں سفر نامے اردو قارئین میں بہت مقبول ہوئے.
Submit

8th Chapter

12th Urdu Chapter 8 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 8. Click the button for 100% free full practice.

Is this page helpful?