2nd Year Urdu Chapter 1 Online Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Short Questions Test "

Try The Short Questions For FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Short Questions Test

Question # 1

خلاصہ مناقب عمر بن عبدالعزیز رح تحریر کریں.

  • Ans 1: علامہ شبلی نعمانی نے علامہ ابن جوزی کی تصنیف سیرت العمرین سے ماخوز حضرت عمر بن العزیز رح کے ان اوصاف حمیدہ کو موضوع بنایا ہے جو ان کے اعلی اخلاق ، عدل و انصاف اور غیر مسلمون سے ان کے طرز عمل سے متعلق ہیں ان کے رویہ اسلام کے قائم کردہ اصولوں کے مطابق تھے. عمر بن عبدالعزیزرح غیر مسلموں کے ساتھ انصاف اور عدل کے تقاضوں کا خاص خیال رکھتے.
  • Ans 2: ان کا ایک بڑا کارنامہ یہ ہے کہ بنوامیہ کی تمام جاگیریں ضبط کرکے عوام کو واپس لوٹا دیں کہ وہی ان کے مالک تھے. اس سلسلے میں ان کے خاندان نے آپ کی پھوپھی ام عمر کو سفارش کےلیے آپ کے پاس بھیجا لیکن آپ نے کوئی سفارش قبول نہ کی - ان کے غلام مزاحم نے بھی جاگیروں سے دست بردار ہونے سے باز رکھنے کی کوشش کی مگر وہ نا مانے.
  • Ans 3: انھوں نے ابن سلیمان کی جاگیر بھی ضبط کی. حالانکہ وہ اسے خاندان بھر میں سب سے زیادہ عزیز رکھتے تھے. ابن سلیمان نے رد کر جاگیر کی بحالی کا تقاضا کیا لیکن محبت کے تقاضوں پر عدل و انصاف غالب آیا اور آپ نے فیصدلہ بدلنے سے انکار کردیا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Short Questions Test "

FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Short Questions Test - Set 1

Question # 1

خلاصہ مناقب عمر بن عبدالعزیز رح تحریر کریں.

  • Ans 1: علامہ شبلی نعمانی نے علامہ ابن جوزی کی تصنیف سیرت العمرین سے ماخوز حضرت عمر بن العزیز رح کے ان اوصاف حمیدہ کو موضوع بنایا ہے جو ان کے اعلی اخلاق ، عدل و انصاف اور غیر مسلمون سے ان کے طرز عمل سے متعلق ہیں ان کے رویہ اسلام کے قائم کردہ اصولوں کے مطابق تھے. عمر بن عبدالعزیزرح غیر مسلموں کے ساتھ انصاف اور عدل کے تقاضوں کا خاص خیال رکھتے.
  • Ans 2: ان کا ایک بڑا کارنامہ یہ ہے کہ بنوامیہ کی تمام جاگیریں ضبط کرکے عوام کو واپس لوٹا دیں کہ وہی ان کے مالک تھے. اس سلسلے میں ان کے خاندان نے آپ کی پھوپھی ام عمر کو سفارش کےلیے آپ کے پاس بھیجا لیکن آپ نے کوئی سفارش قبول نہ کی - ان کے غلام مزاحم نے بھی جاگیروں سے دست بردار ہونے سے باز رکھنے کی کوشش کی مگر وہ نا مانے.
  • Ans 3: انھوں نے ابن سلیمان کی جاگیر بھی ضبط کی. حالانکہ وہ اسے خاندان بھر میں سب سے زیادہ عزیز رکھتے تھے. ابن سلیمان نے رد کر جاگیر کی بحالی کا تقاضا کیا لیکن محبت کے تقاضوں پر عدل و انصاف غالب آیا اور آپ نے فیصدلہ بدلنے سے انکار کردیا.
Submit

1st Chapter

12th Urdu Chapter 1 Preparation

Here you can prepare 12th Urdu Chapter 1 Munaqib Umar Bin Abdul Aziz . Click the button for 100% free full practice.