1 |
چھوٹے پیمانے کے کاروبار کی مثالیں ہیں |
- A. گروسری سٹور، بڑھئی
- B. بسکٹ، ٹافیاں
- C. کھلونے ، گاڑیاں
- D. دوائیاں، مشینیں
|
2 |
اشیا اور خدمات کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
1857 میں برصغیر پر قبضہ کیا. |
- A. ایرانیوں نے
- B. افغانیوں نے
- C. انگریزوں نے
- D. ترکوں نے
|
4 |
آپس میں چیزوں کا تبادلہ کرنا کہلاتا ہے. |
- A. بینکنگ تجارت
- B. تجارت
- C. کاروبار
- D. بارٹر سسٹم
|
5 |
ایک مالیاتی اعر تجارتی ادارہ ہے |
- A. سکول
- B. کالج
- C. بینک
- D. یونیورسٹی
|
6 |
ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا تعلق ہے. |
- A. بنگلہ دیش
- B. ترکی
- C. مصر سے
- D. پاکستان سے
|
7 |
118 قبل از مسیح چمڑے کے ٹکڑوں کو پیسوں کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. |
- A. روم میں
- B. یونان میں
- C. فارس میں
- D. چین میں
|
8 |
پاکستان کی برامدات میں سے ہے. |
- A. کھیلوں کا سامان
- B. گاڑیاں
- C. جہاز
- D. دفاعی سامان
|
9 |
ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہلا قدم ہے. |
- A. مثبت رویہ
- B. منفی رویہ
- C. زیادہ سرمایہ
- D. زیادہ منافع
|
10 |
وہ چیزیں جنہیں ہم دیکھ سکیں ، چھو سکیں اور اپنے فائدے کے لیے استعمال کرسکیں کہلاتی ہیں. |
- A. خدمات
- B. اشیا
- C. پیداوار
- D. سرمایہ کاری
|